تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تھالی بَجانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تھالی بَجانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: تھالی
تھالی بَجانا کے اردو معانی
- سانپ کے کاٹے ہوئے کے آگے تھالی بجا کر منتر پڑھنا تاکہ اسے نیند نہ آنے پائے اور لہر اٹھے
- بچہ پیدا ہونے پر اس کا ڈر نکالنے کے لیے تھالی یا توا بجانا، اذان دینا
- ہندووں کی ایک رسم جس میں لڑکے کی پیدائش کے وقت تھالی اور لڑکی کی پیدائش پر توا بجاتے ہیں جس سے غرض یہ ہے کہ لڑکا کھانے کے واسطے پیدا ہوا ہے اور لڑکی پکانے کو
- ناچ کی ایک قسم جس میں تھوڑے سے گھیرے میں ناچنا پڑنا ہے
English meaning of thaalii bajaanaa
- to strike or play on a plate
थाली बजाना के हिंदी अर्थ
- साँप के काटे हुए के आगे थाली बजा कर मंत्र पढ़ना ताकि उसे नींद न आने पाए और लहर उठे
- बच्चा पैदा होने पर उसका डर निकालने के लिए थाली या तवा बजाना, अज़ान देना
- हिन्दुओं की एक रस्म जिसमें लड़के के जन्म के समय थाली और लड़की के जन्म पर तवा बजाते हैं जिसका उद्देश्य यह है कि लड़के का खाने के लिए जन्म हुआ है और लड़की पकाने को
- नृत्य का एक प्रकार जिसमें थोड़े से घेरे में नाचना पड़ना है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تھالی بَجانا)
تھالی بَجانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔