تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَیز" کے متعقلہ نتائج

عاجِل

جلدی کرنے والا، جلد باز، تعجیل کار، مستعجل، معجل

عاجِلَہ

عاجل کی تانیث، فوری وجود میں آنے والی

آجِل

متاخر، جس میں مہلت اور دیر ہو

عاجِلانَہ

فوری، جلدی سے، بلا تاخیر، جلد بازی سے، عجلت میں کیا ہوا

عاجِلاً

فوراً ، جلدی ، تیزی سے .

عاجِلاً و آجِلاً

جلد یا بدیر ، جلدی یا تاخیر سے .

عاذِل

وہ جوالزام لگائے، ملامت کرنے والا

اَعْزَل

(فلکیات) جو ایک ستارے کا نام ہے، اس کے پاس کوئی دوسرا ستارہ نہیں اس لیے یہ اعزل یعنی بے اسلحہ کہلاتا ہے

آجِلَہ

آجل کی تانیث

آجِلاً

تاخیر سے ، دیر کے ساتھ.

مَہرِ آجِل

رک : مہر موجل جو زیادہ رائج ہے ۔

سَمَکُ الْاَعْزَل

رک : سماک الاعزل.

سِماکِ اَعْزَل

(ہیئت) دو سِتاروں (سماک) میں سے وہ سِتارہ جس کے قریب کوئی دوسرا سِتارہ نہیں ہے اور اسی سبب سے اسے اعزل (مرد بے سلاح) کہتے ہیں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ ستارہ بُرجِ سنبلہ کی ہتیلی پر واقع ہے.

جَلِیع

بے حیا، بد چلن، چھنال عورت

جلوں

جَل

پانی ، آب

عَضل

مشکل اور سخت کام

جال

دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.

جالِع

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

جل ککڑ

جلے تن، مغلوب الغضب، وہ شخص، جو ذرا سی بات پر جل جائے

بُھونی مَچْھلی جَل میں پَڑی

کا بنا بنایا بگڑ گیا .

وہ دَڑبَہ ہی جَل گَیا

وہ موقع ہی جاتا رہا نیز وہ معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

دیکھ پَڑوسَن جَل مَری

کسی کی آسودگی اور راحت کو دیکھ نہ سکنا.

جَلیُ التّلَفُّظ

(لسانیات) ایسے الفاظ جن کو ادا کرنے میں کسی طرح کا ابہام نہ ہو، جو کسی دوسری آواز سے دبنے نہ پائیں اور ممتاز رہیں

جَل پَڑنا

رک : جل اٹھنا

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

جَل بَھڑَکنا

رک : جل اٹھنا۔

جُلائی واڑی

وہ علاقہ یا شہر، جہاں جولا ہے سکونت پذیر ہوں

راجا نَل پِیو بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

راجا نَل پَر بِپْتا پَڑی بُھونی مَچھلی جَل میں پَڑی

اپنے کام بِگڑ جانے کے وقت کہتے ہیں ، بُرے دِن آئیں تو ہر نام میں نُقصان ہوتا ہے کہتے ہیں کہ جب راجہ نل بن باس میں تھے تو اُن کی رانی نے ایک دِن مچھلی بُھونی چونکہ اس کو راکھ لگ گئی تھی دریا پر جا کر دھونے لگی تو مچھلی زندہ ہو کر تیرنے لگی

جال کا جوڑا

کپڑوں وغیرہ کا ایسا جورا جس پر جال کی شکل میں بیل بوٹے بنے ہوں .

مَکڑی کا جال

جَل کُکْڑی

أ(ھ) صفت۔ مونث۔ ؎

جَل کَکْڑا

بد مزاج، غصیلا، حاسد

مَکَڑ جال

فِراق میں جَل جَل مَرنا

جدائی کی وجہ سے رنج اٹھانا

قَزّاقِ اَجَل

موت کا راہزن، (کنایۃً) موت کا فرشتہ، ملک الموت

جال لَکڑی

ایک قسم کا پودا جس میں چھوٹے چھوٹے گلابی اور سفید پھول ہوتے ہیں جن کی تیز خشبو بلیوں اور چوہوں کو مرغوب ہے، اس کی جڑ بطور مفرح استعمال کی جاتی ہے

سارا گانو جَل گَیا ، لَڑکے نے آگ ہی نَہ پائی

وہاں کہتے ہیں جہاں کوئی کام کرنے میں سُستی کرے یا کام نہ کرے ، بدقسمت آدمی کو فراوانی اور افراط کے زمانہ میں بھی کچھ حاصل نہیں ہوتا

ذَیلِی قَواعِد

قوانین کی مزید وضاحت کے لیے چھوٹے بڑے قاعدے .

جل میں کھڑی پیاسوں مَرے

ہر چیز موجود ہے مگر بدقسمتی سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا

جَلی کَڑی بات

رک : جلی کٹی بات (باتیں) ۔

عَزَّ وَ جَل

غالب اور بزرگ (خدا تعالیٰ کی صفت کے طور پر مستعمل)

آدھ جَل گَگْری چَھلْکَت جائے

ناکامل آدمی تھوڑی سی مقدرت میں مغرور ہوجاتا ہے

رَسّی جَل گَئی اَینٹَھن نَہ گَئی

تباہ ہو گئے مگر غرور نہیں گیا

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

میل جول بَڑھانا

دوستی کرنا ، تعلق قائم کرنا ، زیادہ ملنا جلنا ، کثرت سے ملاقات کرنا۔

میل جول بَڑھنا

میل جول بڑھانا (رک) کا لازم ، رسم و راہ ہونا ، تعلق قائم ہونا ۔

دَعْوَتِ اَجَل

موت کا بُلاوا.

جَلْ کی مَچْھلی جَل ہِی میں بَھلِی

ہر چیز اپنی جگہ اور اپنے موقع پر اچھی معلوم ہوتی ہے

زال سِڑا

عورت کا دِیوانہ ، عورت کے پِیچھے پِیچھے پِھرنے والا.

بڑے نہ بوڑن دیت ہیں جاکی پکڑیں بانھ، جیسے لوہا ناؤ میں ترت پھرے جل مانھ

جس طرح کشتی کے ساتھ لوہا تِر جاتا ہے اسی طرح بڑے جس کی مدد کریں وہ کامیاب ہو جاتا ہے

نَقّاشِ اَزَل

کائنات کو پیدا کرنے والا، کائنات کو عدم سے وجود میں لانے والا

ذَیلِی دَفْعَہ

قانونی دفعہ کی مزید وضاحت کے لئے چھوٹی یا ضِمنی دفعہ (انگ : سب کلاز Sub-Clause) .

ذُو الْقَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ

ذِی القَعْدَہ

اسلامی قمری سال کا گیارہواں مہینہ ہے، اس کو ذوالعقدہ بھی لکھتے اور کہتے ہیں، فارسی میں الف لام اور آخیر کی ت حذف کر کے 'ذی قعدہ' کر لیا، عہد جہالت میں اس کا نام 'رنہہ' تھا، پھر اس کا نام ذوالقعدہ ہو گیا، چوں کہ اہل عرب اس مہینہ میں لڑائی اور جنگ نہیں کرتے تھے اس وجہ سے یہ نام ہوا

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

چھوٹی چیز کے لئے بڑا نقصان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَیز کے معانیدیکھیے

تَیز

tezतेज़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: دعائیہ موسیقی قیمت

تَیز کے اردو معانی

صفت

  • (ذائقے کیفیت مزاج یا اثر میں) بڑھا ہوا، تند‏، سخت، گرم، چٹ پٹا
  • (موسیقی) باریک، دور تک کھینْچنے والا، سیٹی کی آواز کی طرح، تیور سر، آواز کا پچ یا پھیلاؤ
  • ذہین، چالاک، ہوشیار، جلد جواب دینے والا
  • (آگ آنْچ وغیرہ کے ساتھ) بھڑکتا ہوا، شعلے والا
  • آواز کے ابھار میں مدھم، تیور کے درمیان کا سُر یا آواز کی اونْچائی کا درجہ
  • بڑھا چڑھا، فوقیت لے جانے والا، اونچا، بہتر؛ سبقت رکھنے والا
  • تیز رفتار، جلد چلنے والا، عاجل، (مجازاً) سہل، سہل الحصول
  • جلد، سناٹے دار (ہوا کے لیے)
  • جلد گذرنے یا اثر کرنے والا
  • دور بین، باریک بین، غائر، گہرا (نظر آنْکھ وغیرہ)
  • رنْگ اور مزے میں بڑھا ہوا
  • زور و اثر والا (دعا کے لیے)
  • سرگرم ، مستعد (پہ یا پر کے ساتھ)
  • شوخ و شنْگ ، شریر.
  • غور سے، گھور کر
  • گراں، مہنگْا (نرخ ، بازار وغیرہ کے ساتھ)
  • نکھار والا، چوکھا، رنْگ میں برتر، شوخ
  • کاٹ کرنے والا، سان پر چڑھا ہوا، دھار دار، نوک دار، کند کی ضد
  • سخت، درشت، غضبناک (نظر، بات چیت وغیرہ)
  • (ف) ۱- چالاک ۲- جَلد ۳- (وہ دھار جو کاٹ زیادہ کرے) صفت: ۱- کُنْد کا ضِد‏، دھاردار‏، نوک دار ۲: تلخ‏، چڑپڑا ۳- جَلد‏، شتاب ۴- ذہین‏، ہوشیار‏، چالاک‏، یہ لڑکا سب میں تیز ہے ۵ -غُصیلا‏، غضب ناک‏، بدمزاج جیسے زید کا مزاج بہت تیز ہے ۶۔شوخ‏، شریر ۷- مضبوط‏، قوی ۸- تیزرو‏، تیز رفتار ۹- شدید‏، سخت ۱۰- غالب۔ فوقیت رکھنے والا ۱۱- گراں‏، مہنگا‏، جیسے چاول کا بھاؤ تیز ہے ۱۲- سرگرم‏، مُستعدی ۱۳- گرم‏، تتّا ۱۴- مقدار سے زیادہ جیسے نمک تیز ہے ۱۵- دوٗربٖین‏، باریک بٖین‏، جیسے تیز نظر ۱۶- غائر‏، غور کرنے والی‏، اندر بیٹھنے والی‏، نظر کی صفت میں بولتے ہیں ۱۷- زخم میں کاٹ کرنے والا‏، زخم میں یا آنکھ میں لگنے والا‏، جیسے تیز دوا ۱۸- بڑھا چڑھا

شعر

English meaning of tez

Adjective

तेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्द गुज़रने या असर करने वाला
  • ज़ोर-ओ-असर वाला (दुआ के लिए)
  • रन और मज़े में बढ़ा हुआ
  • (आग आन वग़ैरा के साथ) भड़कता हुआ, शोले वाला
  • ( ज़ायके कैफ़ीयत मिज़ाज या असर में) बढ़ा हुआ, तुंद, सख़्त, गर्म, चटपटा
  • (मूसीक़ी) बारीक, दूर तक खेन वाला, सीटी की आवाज़ की तरह, तीव्र सर, आवाज़ का पिच या फैलाओ
  • सख़्त, दर्शित, ग़ज़बनाक (नज़र, बातचीत वग़ैरा )
  • (फ।१।चालाक। २।जल्द।३।वो धार जो काट ज़्यादा करे) सिफ़त। १।कुन॒द का ज़िद। धारदार। नोकदार। २।तल्ख़। चड़पड़ा ३। जल्द। शताब। ४। ज़हीन। होशयार। चालाक। ये लड़का सब में तेज़ है। ५। ग़ुसीला। ग़ज़बनाक। बदमिज़ाज। जैसे जै़द का मिज़ाज बहुत तेज़ है। ६।शोख़। शरीर। ७। मज़बूत। क़वी। ८।तीज़रो। तेज़ रफ़्तार। ९।शदीद। सख़्त। १०।ग़ालिब। फ़ौक़ियत रखने वाला। ११।गिरां। महंगा। जैसे चावल का भाव तेज़ है। १२।सरगर्म। मुसादी। १३। गर्म। तता। १४। मिक़दार से ज़्यादा। जैसे नमक तेज़ है। १५। दोॗरबीईन। बारीक बेईन। जैसे तेज़ नज़र। १६।ग़ाइर। ग़ौर करनेवाली। इन्दर बैठने वाली। नज़र की सिफ़त में बोलते हैं)। १७ज़ख़म में काट करने वाला। ज़ख़म में या आँख में लगने वाला। जैसे तेज़ दवा। १८।बढ़ा चढ़ा।
  • आवाज़ के उभार में मद्धम, तीव्र के दरमयान का सुर या आवाज़ की ऊण् का दर्जा
  • काट करने वाला, सान पर चढ़ा हुआ, धारदार, नोकदार, कुंद की ज़िद
  • गिरां, महंग (नर्ख़, बाज़ार वग़ैरा के साथ)
  • ग़ौर से, घूर कर
  • जल्द, सन्नाटेदार (हुआ के लिए )
  • ज़हीन, चालाक, होशयार, जल्द जवाब देने वाला
  • जिसमें धार हो, तीव्र, प्रचंड, शदीद, शीघ्र, द्रुत, जल्द , कुपित, गुस्से, होशियार, धूर्त, चालाक, दक्ष, कुशल, माहिर, जोशीला, उत्साहपूर्ण, प्रतिभाशाली- जहीन, बुद्धिमान्, अक्लमंद, तत्पर, मुस्तइद, दूर तक देखनेवाली (नज़र), महँगा, गिरौ।
  • तेज़ रफ़्तार, जलद चलने वाला, आजिल, (मजाज़न) सहल, सहल उल-हसूल
  • तीक्ष्ण धारवाला; पैनी धार का
  • दूरबीन, बारीक बैन, ग़ाइर, गहिरा (नज़र आन वग़ैरा )
  • निखार वाला, चौखा, रन में बरतर, शोख़
  • बढ़ा चढ़ा, फ़ौक़ियत ले जाने वाला, ऊंचा, बेहतर , सबक़त रखने वाला
  • शोख़-ओ-शनि, शरीर
  • सरगर्म, मुस्तइद (पे या पर के साथ
  • द्रुतगामी; तीव्रगामी; वेगवान; जल्दी चलने वाला
  • फुरतीला
  • तीखे स्वाद का; तीता; झालदार; मसालेदार
  • कीमती; भाव या दाम में बढ़ा हुआ; महँगा
  • प्रचंड; प्रखर; जिसे सहना मुश्किल हो, जैसे- धूप
  • तुरंत प्रभाव दिखाने वाला
  • चंचल; चपल
  • तीक्ष्ण बुद्धिवाला; समझदार, जैसे- बालिका
  • चमकीला; चटक (रंग)
  • उग्र।
  • धारदार, चालाक, होशियार, द्रुतगामी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गरमी। ताप।
  • पाँच महाभूतों में से अग्नि या आग नामक महाभूत।

تَیز کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone