تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریز" کے متعقلہ نتائج

ریز

مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.

ریزَہ

کسی ٹھوس شے جیسے پتّھر شِیشے یا کوئلہ وغیرہ کا چھوٹا ٹُکڑا ، ذرّہ.

ریزِنْدَہ

ریزَہ خَط

باریک دھاریوں والا.

ریزَہ ریزَہ

چور، چور، ٹکڑے ٹکڑے، ذرہ ذرہ

ریزَۂ قَلَم

قلم کا تراشہ.

ریزَہ کار

مرصح کار، نفیس، عُمدہ، نگینہ جڑنے والا

ریزَۂ خِشْت

اِین٘ٹ کا ٹکڑا ، سنگ ریزہ ، پتّھر کا ٹُکڑا.

ریزَہ سَرا

ریزَہ کاری

نقش و نگار بنانا، ریزہ کار کا کام یا پیشہ، مرصَع کاری، تصنُّع، تکلّف اور بناوٹ

ریزَہ خوری

رک : رِیزہ چینی ، خوشامد ، درآمد.

ریزَہ چِینی

ریزہ چیں کا اسم کیفیت، خوشامد، درآمد

ریزَہ خوار

رک : ریزہ چیں.

ریزَہ چِیں

نوالہ چُننے والا، روٹی کا ٹُکڑا کھانے والا، دسترخوان سے جھوٹا کھانے والا، مجازاً: مُستفید، نمک خوار، طُفیلی

ریزَۂ مِینا

جام کی کِرچیاں ، ٹوٹے ہوئے مِینا کے ٹکڑے.

ریزِش ہونا

ریزَہ رِعایا

عوام ، رعایا ، عام لوگ.

ریزَہ خوانی

مدح سرائی

ریزَہ سَرائی

نغمہ سرائی، گانا گانا، ریزہ خوانی

ریزَہ خَیالی

تخلیقِ خیالی ، تصوّراتی چیز.

ریزَہ کارانَہ

باریکی اور مہارت کے ساتھ.

ریزَہ خواں

ریزِنْدَہ اَشْک

ریز ریز

ذرّہ ذرّہ ، ٹُکڑے ٹُکڑے ، پاش پاش.

ریزا

ریزہ، دانہ، ذرّہ، عدد

ریزَہ ریزَہ ہونا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزَہ ریزَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ کرنا (رک) کا لازم.

ریزَہ ریزَہ کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، ذرّہ ذرّہ یا باریک باریک کر دینا، چکنا چُور کرنا

ریز کَرْنا

چہچہانا، پرندے کا تھوڑا بولنا

ریزاں ہونا

کسی چیز کا ٹُوٹ کر گِرنا ، جھڑنا.

رِیزَرو شُدَہ

محفوظ ، مخصوص کیا ہو ، Reserved کا اُردو ترجمہ.

ریز ریز کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا ، ٹُکڑے ٹُکڑے کر دینا.

ریزِش

جسم سے رقیق یا سیّال فاسد مادّے کا بہاؤ

رِیزَرْو بَن٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

رِیزَرْو بَین٘ک

وہ بین الاقوامی بن٘ک جو تمام ممبر ملکوں کی امداد کے لیے رقم مخصوص رکھتا ہے.

ریزْگاری

دھات کے سکّے جو روپے سے قیمت میں کم ہوں، جیسے: اٹھنی، چونی، پچاس، پچیس اور دس پیسے والا سکہ یا پیسہ وغیرہ، چلّر، چُھٹّا، کُھلّا، خوردہ

رِیزَرْو فَن٘ڈ

مُختص کردہ رقم جو ہن٘گامی حالات کے لیے مخصوص ہو.

ریزاں

بکھیرنے، گرانے یا ٹپکانے وغیرہ کے معنی دیتا ہے، جیسے برگ ریزاں (مرکبات میں بطور جزو آخر مستعمل)

ریزِیڈَنْٹ

رہائش پزیر افسر ، مُستقل مقیم یا متعیّن افسر ، برطانوی عہد میں گورنر جنرل کا نمائندہ افسر جو ماتحت علاقوں میں سفارتی عہدے پر تعینات ہوتا تھا.

ریزِش کَرنا

اظہار کرنا ، جُن٘بش کرنا (لب وغیرہ کا).

ریزِش پانا

بہہ نِکلنا ، خارج ہونا.

ریزر

اُسترا یا اُسترے کی طرح کا بلیڈ جسسے ڈاڑھی مُون٘چھ وغیرہ کے بال مُون٘ڈتے ہیں.

ریزَگی لَڑْکے

چھوٹے لڑکے ، ننھے بچّے.

ریزگی

چھوٹا سکہ، ریزگاری

رِیزَرْو فَوج

ہنگامی حالات میں کام کے لیے مخصوص فوج.

ریزانا

مِضراب سے کسی ساز کے تار کو چھیڑنا ، ساز بجانا.

ریزِیڈَنْٹ کَمِشْنَر

کمشنر متعیّن یا مقیم (کمشنر کا ایک عہدہ).

رِیزَرْو

مخصوص، محفوظ، بروقت کام میں آنے والی شے

رِیزَرْو کِلاس

تھیٹر یا سینما میں ایسی جگہ جہاں نشستیں پہلے سے محفوظ کرائی جا سکیں.

رِیزَرْویشَن

تخصیص، تحفظ، پوشیدگی، محفوظ حق، مخصوص زمین، کسی چیز کا ریزرویشن

رِیزَرْو کَرانا

محفوظ کرانا ، مخصوص کرانا ، بُک کروانا.

نَکْہَت ریز

خوشبو بکھیرنے والا

جَلْوَہ ریز

نمودار، ظاہر، نمایاں، روشن، رونق بخش، رونق افروز

نَغْمَہ ریز

نغمہ گانے والا، نغمہ سرا

نَفحَہ ریز

خوشبو بکھیرنے والا ؛ مراد : بہت خوشبودار ۔

سَجْدَہ ریز

سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا

نَشَّہ ریز

نشہ بکھیرنے والا ، مخمور کر دینے والا ۔

عَکْس ریز

پرچھائیں ڈالنے والا، عکس انداز

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

عَرق ریز

نوکر، خدمت گزار، غلام، شرمندہ کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں ریز کے معانیدیکھیے

ریز

rezरेज़

اصل: فارسی

وزن : 21

ریز کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • مرکبات میں جُزو آخر (لاحقۂ) کے طور پر مُستعمل ، گِرانے والا. ٹپکانے یا بہانے والا ، بکھیرنے والا وغیرہ . جیسے عرق ریز ، گُل ریز ، خُوں ریز ، دِیدہ ریز، رن٘گ ریز وغیرہ.
  • افراط ، بہتات ، کثرت.
  • پرندوں کا چہچہانا.
  • (مجازاً) کسی آدمی کا بولنا ، بات کرنا ، زیادہ باتیں کرنا.

اسم، مؤنث

  • ریزہ ، ٹُکڑا ، ذرّہ ، پسی ہوئی چیز ، چھوٹی سی چیز.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rez

Adjective, Suffix

रेज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • बिखेरनेवाला, जैसे—‘गुलरेज़’ फूल बिखेरनेवाला।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ का अंश, बहाने वाला, गिराने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words