تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہیز" کے متعقلہ نتائج

دَہیز

وہ ساز و سامان، زیور، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے ملتا ہے، سنسکرت کے 'دایْجا' سے ماخوذ دہیج کا بگڑا ہوا، جہیز

دَہیزُو

جہیز سے متعلق، جہیز کا، جہیز میں ملی ہوئی چیز

دام دَہیز

جہیز اور نقد، جہیز، دان دہیز

دان دَہیز

(عوامی) جہیز، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے

دان و دَہیز

(عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہیز کے معانیدیکھیے

دَہیز

dahezदहेज़

نیز : دَہیج

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

دَہیز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ساز و سامان، زیور، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے ملتا ہے، سنسکرت کے 'دایْجا' سے ماخوذ دہیج کا بگڑا ہوا، جہیز

Urdu meaning of dahez

  • Roman
  • Urdu

  • vo saaz-o-saamaan, zevar, kap.Daa farniichar vaGaira jo la.Dkii ko shaadii ke vaqt apne maa.n baap se miltaa hai, sanskrit ke 'daa.e॒ja' se maaKhuuz dahej ka big.Daa hu.a, jahez

English meaning of dahez

Noun, Masculine

दहेज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह धन और सामान जो विवाह के समय कन्या पक्ष की ओर से वर पक्ष को दिया जाता है, दायजा, यौतुक

دَہیز کے مترادفات

دَہیز کے قافیہ الفاظ

دَہیز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہیز

وہ ساز و سامان، زیور، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے ملتا ہے، سنسکرت کے 'دایْجا' سے ماخوذ دہیج کا بگڑا ہوا، جہیز

دَہیزُو

جہیز سے متعلق، جہیز کا، جہیز میں ملی ہوئی چیز

دام دَہیز

جہیز اور نقد، جہیز، دان دہیز

دان دَہیز

(عوامی) جہیز، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے

دان و دَہیز

(عوامی) ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے، جہیز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone