تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز تَر کے معانیدیکھیے
تیز تَر کے اردو معانی
صفت، واحد
- مقابل میں زیادہ تیز، زیادہ تلخ، بہت تیز
شعر
بازار بوسہ تیز سے ہے تیز تر ظفرؔ
امید تو نہیں کہ یہ مہنگائی ختم ہو
منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے
کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ
تیز ہے آج درد دل ساقی
تلخیٔ مے کو تیز تر کر دے
English meaning of tez-tar
Adjective, Singular
- sooner, fastest
तेज़-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- बहुत तेज़, शीघ्रतर, तीव्र-तर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز تَر)
تیز تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔