تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیز پَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیز پَری کے معانیدیکھیے
تیز پَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تیز پر کی حالت و کیفیت، تیز اڑان، اونچی اڑان
شعر
ہو چکا تھا جو مرے تیز پری سے آگاہ
چست کر کے مرے صیاد نے شہ پر باندھے
نہ کمال اوج سے تو گرا کبھی فکر شعر میں مصحفیؔ
غزل اور بھی کہی تو نے گر وہی تیری تیز پری رہی
English meaning of tez-parii
Noun, Feminine
- swift fly, high fly
तेज़-परी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तेज़ उड़ान, ऊँची उड़ान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیز پَری)
تیز پَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔