تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تیلی راجا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تیلی راجا کے معانیدیکھیے
تیلی راجا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) نہایت میلا کچیلا آدمی ، بڑا غلیظ آدمی.
- فقیروں کا ایک گروہ جو تیل مانگ کر اپنے کپڑوں اور سر پر ملتا ہے.
- ۔مذکر۔۱۔فقیروں کا ایک فرقہ جو تیل مانگ کر اپنے کپڑوں اور سر پر مَلا کرتا ہے۔ ۲۔نہایت میلے کپڑے پہننے والاآدمی۔
English meaning of telii-raajaa
Noun, Masculine
- a class of mendicants who beg for oil which they apply to their heads and clothes, a dirty vagabond
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تیلی راجا)
تیلی راجا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔