تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا نا کَردَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا نا کَردَہ کے معانیدیکھیے
خُدا نا کَردَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- خدا نہ کرے، خدا ایسا نہ کرے، ایک دعائیہ کلمہ جو کسی غیر متوقع حادثہ کے سے بچنے کے لیے کہی جاتی ہے
شعر
اتر تو سکتے ہو یار لیکن مآل پر بھی نگاہ کر لو
خدا ناکردہ سکون ساحل نہ راس آیا تو کیا کرو گے
English meaning of KHudaa-naa-karda
Adverb
- God forbid!, May God forbid, Not done by God, May God not do it, self-willed
ख़ुदा-ना-कर्दा के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- खुदा न करे, ईश्वर ऐसा न करे, एक आशीर्वाद का वाक्य, जो किसी अनिष्ट की शंका के समय बोलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا نا کَردَہ)
خُدا نا کَردَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔