تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خُدا نَہ کَرے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا نَہ کَرے کے معانیدیکھیے
خُدا نَہ کَرے کے اردو معانی
- رک : خدا نا خواستہ.
شعر
کہتے ہیں میرے دوست مرا حال دیکھ کر
دشمن کو بھی خدا نہ کرے مبتلائے عشق
میرے آنسو کے پوچھنے کو میاں
تیری ہو آستیں خدا نہ کرے
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
English meaning of KHudaa na kare
- God forbid, (used to express a fervent wish that something should not happen)
ख़ुदा न करे के हिंदी अर्थ
- भगवान न करे, ईश्वर न चाहे, भगवान न करे ऐसा हो, कुछ बुरा न होने की इच्छा व्यक्त करने के लिए कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خُدا نَہ کَرے)
خُدا نَہ کَرے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔