تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا عَذاب" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا عَذاب

رک : خدا کا غضب.

عَذاب کا نازِل ہونا

مصیبت یا تکلیف آنا، خُدا کا قہر نازل ہونا

قَبْر کا عَذاب

وہ تکلیف جو مسلمانوں کے اعتقاد میں گناہ گار کو قبر میں ہوتی ہے

خُدا کا نام ہے

اللہ مالک ہے یعنی کچھ ڈر نہیں ہے.

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

خُدا کا قَہْر ٹُوٹے

(بد دعا) اللہ کا غضب نازل ہو ، آفت میں گرفتار ہو.

خُدا کا قَہَر آنا

مصیبت نازل ہونا.

خُدا کا رَن٘گ

دینِ حق .

خُدا کا کارْخانَہ

دنیا کا انتظام .

خُدا کا کَرْنا کیا ہُوا

(عو) اچانک کوئی بات ہونا.

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

خُدا کا قائِل ہونا

أخدا کے قادر مطلق ہونے کا عقیدہ رکھنا۔ ؎

خُدا کا قَہْر

عذاب الہیٰ.

خُدا کا بِرَّہ

رک : برۂ خدا ، انگ : Lamb of god.

خُدا کا واسْطَہ دینا

خدا کو ضامن اور گواہ کرنا ، خدا کو درمیان لانا.

خُدا کا واسْطَہ

برائے خدا ، اللہ کے لیے خدا کا واسطہ ذرا عقل سے کام لو.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

خُدا کا بَنْدَہ

رک : بندۂ خدا (لطف کلام کے لئے مستعمل).

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

دِل کا حال خُدا جانْتا ہے

دل پر گُزرتی ہے خدا جانتا ہے ، جو اپنے غم کا اظہار کرنا چاہتا ہے اور نہیں کر پاتا تو یہ فقرہ زبان پر لاتا ہے

خُدا کی ذات کا تکیہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

عَذاب

۱. (اللہ تعالیٰ کی جانب سے) گناہ کی سزا ، بداعمالی کی پاداش (ثواب کا نقیض).

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

حَق کا راضی خُدا ہے

حق کا بخشنے والا، استعمال کی اجازت دینے والا اللہ تعالیٰ ہے

خُدا کا قَہْر نازِل ہو

۔(دعائے بد) (عو) خدا کا غضب نازل ہو۔ ؎

وُہ کیا کِسی کا خُدا ہے

ہم اس سے نہیں ڈرتے، ہم اس کی پروا نہیں کرتے، اس سے کوئی نہیں ڈرتا

وہ کیا کِسی کا خُدا بے

۔یعنی اس سے کوئی نہیں ڈرتا۔؎

عَذاب رَہ٘نا

مصیبت باقی رہنا نیز مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب جھیل٘نا

مصیبت اٹھانا، دکھ اٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

خُدا کی ذات کا بَھروسہ ہے

اللہ کا سہارا یا آسرا ہے

گور کا عَذاب مُرْدَہ ہی خُوب جانْتا ہے

رک : قبر کا حال مُردہ خوب جانتا ہے ، جو زیادہ مستعمل ہے

فَقِیروں کا خُدا ہے

خدا فقیروں پر مہربانی کرنے والا ہے، فقیروں کو خدا کا آسرا ہے

عَذاب سَہ٘نا

مصیبت برداشت کرنا، دکھ سہنا، تکلیف اٹھانا

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

بس خاتمہ ہے

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں ، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے .

عَذاب کِھین٘چْنا

مصیبت برداشت کرنا ، آفت سہنا ، تکلیف اٹھانا .

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

خُدا کی ذات کا تکیہ

خدا کا بھروسہ .

خُدا کا دِیا سَب کُچْھ ہے

ہر طرح کی آسائش ہے، خدا نے بہت کچھ دیا ہے کسی چیز کی پرواہ نہیں، صابر اور قانع ہیں

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

خُدا کا بَدْمَعاش

چھٹا ہوا بدمعاش ، بہت بڑا بدمعاش.

پُوچْھتے پُوچْھتے خُدا کا گَھر مِل جاتا ہے

کوشش اور جستجو سے مشکل سے مشکل کام بن جاتا ہے، جویندہ یابندہ

عَذاب اُتَرْنا

قہر ٹوٹنا ، خدا کا غضب نازل ہونا ، مصیبت پڑنا .

عَذاب لانا

جھگڑا کھڑا کرنا

عَذاب ہونا

سختی ہونا، مصیبت نازل ہونا، تکلیف ہونا

عَذاب ٹُوٹْنا

خدا کا قہر نازل ہونا .

عَذاب اُٹھانا

تکلیف برداشت کرنا

عَذاب کَٹْنا

مصیبت دور ہونا، جھگڑا ختم ہونا، بلا ٹلنا

عَذاب لَگانا

رک : عذاب لینا ، روگ لگانا .

عَذاب لینا

مصیبت مول لینا ، روگ لگانا ، جان بوجھ کر مشکل میں پڑنا نیز گناہ اختیار کرنا .

عَذاب کَرْنا

مصیبت، دکھ یا تکلیف میں ڈالنا، سزا دینا

عَذاب آنا

خدا کا قہر نازل ہونا، گناہوں کی سزا ملنا

عَذاب کَمانا

گناہ مول لینا

خُدا اِس کا مُن٘ھ کالا کَرے

(بد دعا) اللہ اَس کو رُسوا کرے.

خُدا کِسی کو کِسی کا مُحتاج نَہ کَرے

اللہ کسی کو محتاج نہ کرے، کسی سے کام نہ پڑے، خدا کرے ہمیں کبھی کسی کا احسان نہ لینا پڑے، جب کوئی شخص کسی سے کوئی چیز مانگے اور وہ نہ دے تو کہتے ہیں

عَذاب سے

مشکل سے ، ازیت کے ساتھ مصبیت جھیل کر.

عَذاب بَنْنا

مصیبت بن جاتا ، دشواری کا باعث ہونا ، باعثِ آزاد ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا عَذاب کے معانیدیکھیے

خُدا کا عَذاب

KHudaa kaa 'azaabख़ुदा का 'अज़ाब

خُدا کا عَذاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : خدا کا غضب.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا عَذاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا عَذاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words