تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیّار" کے متعقلہ نتائج

طَیّار

بہت تیز اُڑنے یا دوڑنے والا (جانور) نیز پرندہ

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّار ہونا

طیّار کرنا (رک) کا لازم ، آمادہ ہونا ، مستعد ہونا ، راضی ہونا.

طَیّاری

تیّاری ، مہیّا کرنا ، درست کرنا.

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیّارچی

ہوائی جہاز اُڑانے والا، ہوا باز

طَیّارَگی

جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیّار دان

طیّارہ گاہ ، ہوائی اڈّا ، ہوائی بندرگاہ.

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

طَیّار کَرنا

بنانا ؛ تعمیر کرنا.

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیّار کے معانیدیکھیے

طَیّار

tayyaarतय्यार

وزن : 221

دیکھیے: تَیّار

موضوعات: جانور کنایۃً جنگی

طَیّار کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بہت تیز اُڑنے یا دوڑنے والا (جانور) نیز پرندہ
  • رک، تیَار، مستعد، آمادہ، لیس، چوکس
  • حضرت جعفرؓ ابن ابی طالب کا لقب (جنگِ موتہ میں جب وہ شہید ہوئے تو ان کے دونوں ہاتھ کٹ چکے تھے لہذا انہیں ”طیّار فی الجنہ “(یعنی بہشت میں اُڑ کر جانے والا) کا لقب دیا گیا
  • درست، مہیا، حاضر
  • (کنایۃً) بھرا بھرا، فربہ، موٹا، تندرست
  • رک ، طیارہ ، ہوائی جہاز
  • تیزفہم
  • سیماب، پارہ، چُست و چالاک ؛ تیزخاطر (عموماً گھوڑا)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tayyaar

Noun, Adjective, Masculine

  • flying, running swiftly, fleet
  • spirited (horse)
  • winged animal, bird
  • winged birds

طَیّار کے قافیہ الفاظ

طَیّار سے متعلق دلچسپ معلومات

طیار دیکھئے ’’تیار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیّار)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیّار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone