تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَیّارَہ" کے متعقلہ نتائج

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

جَیگوار طَیّارَہ

آواز سے زیادہ تیز رفتار جنگی طیارہ (غالباً جیگوار کی جھپٹ کی وجہ سے)

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں طَیّارَہ کے معانیدیکھیے

طَیّارَہ

tayyaaraतय्यारा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: طارَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

طَیّارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

    مثال ایک مرتبہ جب نازی بم بار طیّاروں نے لندن پر اندھا دُھند بم باری کی تو ایک گولہ بی بی سی کی عمارت پر بھی پڑا

  • ایک فرقہ جس کے امام عبداللہ بن معاویہ بن عبداللہ بن جعفر طیار بن ابی طالب تھے

شعر

Urdu meaning of tayyaara

  • Roman
  • Urdu

  • u.Dne vaala jahaaz-e-havaa.ii jahaaz, eroplen
  • ek firqa jis ke imaam abdullaah bin mu.aaviiyaa bin abdullaah bin jaafar tayyaar bin abii taalib the

English meaning of tayyaara

Noun, Masculine

  • aeroplane

    Example Hindustan se rozana saikdon taiyyare udaan bharte hain

  • a Shia sect

तय्यारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वायुयान, विमान, हवाई जहाज़

    उदाहरण एक मर्तबा जब नाज़ी बमबार तय्यारों ने लंदन पर अंधाधुंद बमबारी की तो एक गोला बी-बी-सी की इमारत बर भी गिरा हिंदुस्तान से रोज़ाना सैकड़ों तय्यरे उड़ान भरते हैं

  • एक संप्रदाय का नाम जिसके इमाम अब्दुल्लाह बिन मुआविया बिन अब्दुल्लाह बिन जाफ़र तय्यार बिन अबि तालिब थे

طَیّارَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَیّارَہ

اڑنے والا جہاز، ہوائی جہاز، ایروپلین

طَیّارَہ مار

رک : طیارہ شکن.

طَیّارَہ گاہ

ہوائی بندرگاہ، ہوائی اڈہ، ایئرپورٹ

طَیّارَہ راں

رک : طیّارچی ، ہوا باز.

طَیّارَہ رانی

ہوائی جہاز اُڑانا ، ہوا بازی.

طَیّارَہ شِکَن

طیّارہ توڑنے والا ، جنگی طیّارے کو گولہ باری کر کے تباہ کرنے والا (عموماً توپ ، گن ، میزائل وغیرہ)

طَیّارَہ بَرْدار

وہ بڑا بحری جنگی جہاز جو طیاروں کو ساتھ لے کر چلے اور جس میں ان کے اڑنے اور اترنے کے لیے مسطح جگہ ہو، وہ ہوائی جہاز جو اور جہازوں کو اپنے اندر رکھ کر لاتا اور لے جاتا ہے

طَیّارَہ شِکَن توپ

خاص قَسم کی توپ جس سے عموماً پرواز کرتے ہوئے (جنگی) طیّاروں پر گولہ باری کی جاتی ہے.

جَیگوار طَیّارَہ

آواز سے زیادہ تیز رفتار جنگی طیارہ (غالباً جیگوار کی جھپٹ کی وجہ سے)

جِٹ طَیّارَہ

رک : جٹ جہاز .

خَلائی طَیّارَہ

وہ گاڑی یا آلہ جو خلائی پرواز کے لیے تیار کیا جاتا ہے، خلائی جہاز

چارٹْرَڈْ طَیّارَہ

وہ طیارہ جسے کرائے پر حاصل کیا گیا ہو ۔

جَمْبُو طَیّارَہ

بہت بڑا جدید ہوائی جہاز ، جدید قسم کا دیو ہیکل ہوائی جہاز .

لَڑاکا طَیّارَہ

تیز رفتار جنگی جہاز جو خاص کر فضائی جنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَیّارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَیّارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone