تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَواضُع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَواضُع کے معانیدیکھیے
تَواضُع کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- خاطر مدارات، آؤ بھگت، مہمان نوازی، فروتنی،
- انکسار، عاجزی، نذر، بھین٘ٹ، دعوت، اپنے نفس کو حقیر رکھنا اور دوسرے کے نفس کو اپنے نفس پر فوقیت دینا
شعر
تواضع کا طریقہ صاحبو پوچھو صراحی سے
کہ جاری فیض بھی ہے اور جھکی جاتی ہے گردن بھی
English meaning of tavaazo'
Noun, Feminine, Singular
- humility, civility, politeness
- hospitality, courteous welcome, reception, entertainment,
तवाज़ो' के हिंदी अर्थ
تَواضُع کے مترادفات
تَواضُع کے متضادات
تَواضُع سے متعلق محاورے
تَواضُع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَواضُع)
تَواضُع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔