تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَطْہِیر ذات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَطْہِیر ذات کے معانیدیکھیے
وزن : 22221
موضوعات: تصوف
تَطْہِیر ذات کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.
شعر
کچھ دن تو کر تعاون اے خوش صفات مجھ سے
تنہا نہ ہو سکے گی تطہیر ذات مجھ سے
English meaning of tat.hiir-e-zaat
Noun, Feminine
- purification of one's self so as to be immersed in the Divine
ततहीर-ए-ज़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वो आत्मिक शुद्धि जिससे प्रभु में तल्लीन हो सकें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَطْہِیر ذات)
تَطْہِیر ذات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔