تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَپَکْنا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِوا

کسی کام کوعارضی طور پر روک دینے کا عمل، ملتوی کرنا، کام میں دیریا تاخیر کرنا

اِلْتِوائی

التوا (رک) سے منسوب و متعلق.

اِلْتَوامیں پَڑنا

ملتوی ہوجانا.

illative

نتیجہ، حاصل بتانے والے(الفاظ) م: لہٰذا، چنانچہ۔.

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

اِلْتَواءُ الْاَمعْا

(طب) آنتوں میں بل پڑجانا ، انتڑیوں کا مڑجانا

مَعْرَضِ اِلْتِوا

قابِلِ اِلْتِوا

حُکْمِ اِلْتِوا

تَحْرِیکِ اِلْتِوا

کسی ملکی و قومی کام وغیرہ کو کسی مجلس یا اسمبلی وغیرہ میں ملتوی کرنے کی تجویز

حَیِّزِ اِلتِوا میں پَڑْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حَیِّزِ اِلتِوا میں رَہْنا

مُلتوی ہونا یا رہنا ، کام ادھورا رہ جانا ، معاملہ کھٹائی میں پڑنا.

حِیطَۂ اِلْتِوا میں لانا

ملتوی کرنا ، پس پُشت ڈالنا ، کسی کام کو ادھورا چھوڑ دینا.

مَعْرِضِ اِلتَوا میں پَڑنا

رکا رہنا، ملتوی ہونا، اٹکا رہنا

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ڈالنا

کسی کام کو اٹکانا ، روکنا ، ملتوی کرنا ۔

مَعْرِضِ اِلتَوا میں ہونا

ملتوی ہونا ، التوا میں رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹَپَکْنا کے معانیدیکھیے

ٹَپَکْنا

Tapaknaaटपकना

وزن : 122

موضوعات: ہندو لکھنؤ عوامی بازاری جنگلات

ٹَپَکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • بون٘د بون٘د گرنا، رسنا، چونا (بارش وغیرہ).
  • عرق نکلنا ، نچڑنا ، چھننا ، نتھرنا.
  • بخوبی ظاہر ہونا، کسی بات کے آثار صاف نظر آنا ، مترشح ہونا.
  • (یکایک یا خلاف توقع) آنا ، آدھمکنا ، آنکلنا.
  • بیچ میں بول اٹھنا، بولنا.
  • (قطرہ پھل آن٘سو خون یا بون٘د وعیرہ کا) گرنا.
  • قلم سے نکلنا ، تحریر میں آجانا.
  • بے تکلف یا فی البدیہہ شعر وغیرہ کا موزوں ہوجانا.
  • پھوڑے کا پک کر بہنا، آبلہ پھوٹنا.
  • زخمی ہو کر زمین پر گرنا.
  • پرندوں کا بلندی سے کسی جگہ اتر آنا
  • (بندوق کی گولی وغیرہ) برسنا.
  • . رجوع ہونا ، مائل ہونا ، پھسلنا (کسی کی طرف).
  • دھڑکنا ، پھڑکنا ، ٹیس اٹھنا ، زخم میں درد ہونا
  • (بازاری) چھلکنا ، پانی چھوڑنا ، انزال ہونا ، جھڑنا ، (عو) حیض آنا ، بچہ جن دینا
  • ۔(ھ)۔۱۔ قطرہ قطرہ کرنا۔ رِسنا۔ چوٗنا۔ چھَننا۔ عرق نکلنا۔ نچڑنا۔ ۲۔پکّے پھل کا گرنا۔ پھل کا پک کر از خود زمیں پر گرنا۔ ۳۔بخوبی ظاہر ہونا کسی امر کے آثار کا۔ ؎ ۴۔ کسی کی طرف مائل ہونا۔ رجوع ہونا۔ پھِسَلنا۔ دیکھو ٹپک پڑنا۔ ۵۔ جنگ میں زخمی ہوکر زمیں پر گرپڑنا۔ ؎ ۶۔ پھوڑے کا پک کر بہنا۔ پھوٗٹنا۔ ۷۔فکر کے وقت بے تکلّف نکل آنا شعر کا۔ ؎ ۹۔ (لکھنؤٌ) پرندوں کا بلندی سے کسی جگہ اُتر آنا۔

شعر

English meaning of Tapaknaa

Intransitive verb

  • to leak, to drip, to drip drop

Verb

  • (of blister) break, flow
  • arrive unexpectedly
  • be evident or obvious
  • be inclined (towards someone)
  • die, drop, fall on the ground after being wounded
  • drip, trickle, leak
  • fall from branch (fruit)
  • interrupt, interfere, meddle
  • throb with sharp pain, pulsate

टपकना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • (फलों आदि का पेड़ से टूटकर) ऊपर से सहसा नीचे गिरना। जैसे अमरूद या जामुन टपकना।
  • किसी चीज में से बूंद बूंद करके किसी तरल पदार्थ का धरातल पर टपटप शब्द करते हुए गिरना। जैसे (क) छत में से वर्षा का पानी टपकना। (ख) आम में से रस टपकना।
  • जीव-जन्तुओं का चुपचाप या धीरे से किसी को काटना या डंक मारना।
  • धीरे से ऊपरी भाग काटना या कुतरना।
  • बूँद बूँद गिरना, पक्के फल का पेड़ से गिरना
  • ऊँचाई से सहसा गिर पड़ना; पेड़ से फल आदि का पककर गिरना
  • पानी या किसी अन्य तरल पदार्थ का बूँद-बूँद गिरना; चूना; रिसना
  • पानी आदि के इस प्रकार गिरने की टप-टप ध्वनि
  • दर्द का रुक-रुक कर होना
  • {ला-अ.} किसी का अप्रत्याशित रूप से अचानक सामने आ जाना या हाज़िर होना।

ٹَپَکْنا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹَپَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹَپَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone