تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَنگی تُرْشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَنگی تُرْشی کے معانیدیکھیے
وزن : 1222
موضوعات: عوامی
تَنگی تُرْشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔
- بسر اوقات میں نہایت کمی ، تن٘گ حالی.
English meaning of ta.ngii-turshii
Noun, Feminine
- poverty and hardship
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَنگی تُرْشی)
تَنگی تُرْشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔