تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَمازَت" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچ

رسائی، باریابی

پَہُنْچی

۔دیکھو پہنچی

پَہُنچا

کلائی اور پنجے کا درمیانی جوڑ ، ساعد ، بند دست (مجازاً) کلائی .

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پَہُنچ سے دَور

پَہُنچ سے باہَر

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پَہُنچا ہُوا

۱. خدا رسیدہ ، برگزیدہ .

پَہُنچا پکڑنا

(کشتی) ایک قسم کی زور آزمائی جس میں ایک آدمی دوسرے کی کلائی دونوں ہاتھوں سے مضبوط پکڑتا ہے اور دوسرا چھڑاتا ہے اگر وہ چھڑالے تو جیت جاتا ہے ورنہ ہار جاتا ہے، کلائی کو گرفت میں لینا

پَہُنچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْنا

کسی کے رعائتی برتاؤ سے غلط فائدہ اٹھانا .

پَہُنچانْہار

پہن٘چانے والا .

پَہُنچا لَچَکْنا

نزاکت کے باعث ہاتھ کا بار نہ سہارنا ، کلائی کا جوڑ ہل جانا .

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

پَہُونْچ ہونا

رسائی ہونا .

پَہُونْچ رَہْنا

جالینا ، جاملنا .

پَہُونچا

رک : پہن٘چا .

پَہُونْچا دیتے ہی ہاتھ پَکَڑْ لینا

رک : پہن٘چادیتے الخ .

پَہُونْچا ہُوا

۔ دیکھو پہنچا ہوا۔

پَہُونْچا اُتَرْنا

پہون٘چے کا جوڑ سے جدا ہوجانا .

finch

خاندان Fringillidae کی کوئی چڑیا خصوصاً جنس Fringilla سے تعلق رکھنے والی، جس میں اندر کی طرف مڑی ہوئی چونچوں والی چڑیاں، زرد چڑیا اور برقش ، دجے وغیرہ شامل ہیں.

پھانچ

دروازہ ، پھاٹک .

نَوبَت پَہُنچ جانا

حالت کو پہنچنا ، صورت ِحال درپیش ہونا ، عالم ہونا ، کیفیت ہونا

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

گود میں پَہُنچ جانا

نہایت فریب ہوجانا ، کسی کا پروردہ بن جانا ، حاشیہ بردار بن جانا.

مِعْراج کو پَہُنچ جانا

نہایت بلند مرتبہ ہو جانا ، انتہائی ترقی پر ہونا ۔

مَنزِل پَر پَہُنْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

کان تَک پَہُنْچ جانا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

دِماغ آسْمان پَر پَہُنچ جانا

مغرور ہو جانا، خود پسند ہو جانا، بِگڑ جانا.

ہَوا تَک نَہ پَہُنچ سَکنا

بالکل رسائی نہ ہو سکنا ۔

جَڑ پَتال تَک پَہُنْچ گَئی ہے

(کام) نہایت مستحکم ہوگیا، مضبوط اور پائیدار ہوگیا ہے.

ہَفْت آسْمان پَر پَہُنچ جانا

انتہائی بلندیوں پر پہنچ جانا ، عروج پر ہونا ۔

پُوچْھتے پُوچْھتے دِلّی پَہُنچ جاتے ہیں

جستجو سے مقصد حاصل ہوتا ہے .

دھار میں پَہُنچ کَر ڈُوب جانا

بہت کر کے پست ہمت ہو جانا (محاوراتِ ہندوستان).

تِریتا کے بِیجوں کو پہنچ گئے

بہت گرے، بہت تنزل ہوا، تریتا کے دور میں پہنچ گئے یعنی بہت ایماندار اور سچے بن گئے

پَر لَگ جائیں اور اُڑ کَر پَہُنْچ جاؤں

کہیں جانے کی بہت زیادہ خواہش ہو تو کہتے ہیں.

پُھونچْڑا

۔(ھ) لکھنؤ۔ دیکھو پھوٗسڑا۔

پِھینچ ڈْالنا

رک : پھین٘چنا

fianchetto

شطرنج: بشپ (یا فیل) کا بساط پر دور تک لے جانا.

پُھنْچی

سرا، نوک، کنارہ، شاخ کا آخری سرا

پھینچا مارْنا

سامان کی گٹھری لادنا

پَھن چھینی

(انجینری) لوہا رگڑ یا کاٹ کر شکل دینے یا ہموار کرنے کا ایک (set chisel) سخت دھات کا آلہ .

فَن چَھجَن

مگر ، عیّاری ، دھوکا دھڑی .

پَہَن چَشْم

پَہْن چَشْمی

پُھونچا

رک : پہون٘چا.

پھینچا

سامان کی گٹھڑی

پھانچْنا

پھاڑنا .

پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو، کھنْگالنا، نچوڑنا، ہاتھوں سے ملنا

fine champagne

کہنہ لکیور برانڈی.

آ پَہُنچْنا

پہنچ جانا، آجانا، وارد ہو جانا، پہنچے کے کام کی تکمیل ہونا

مَوت آ پَہُنْچْنا

شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا

وَقت آ پَہُنچْنا

موت کا وقت قریب آنا ؛ خاتمہ قریب ہونا

وَقْت آ پَہُونْچْنا

۔ وعدہ آپہونچنا۔ موت کا وقت آنا۔مرنے کا زمانہ قریب آنا۔؎

نَزدِیک آ پَہُنْچنا

قریب آ جانا ، پاس ہونا ۔

نَزْدِیک آ پَہُنْچنا

۔قریب آجانا۔؎

وَقْت آ پَہونچْنا

موت کا وقت قریب آنا ؛ خاتمہ قریب ہونا

سَر پَر آ پَہُنچْنا

نہایت قریب آ جانا ، نزدیک آ جانا.

وَعدَہ آ پَہُنچنا

موت کا وقت قریب آجانا، آخری وقت آپہنچنا، موت کا قریب آجانا، مدتِ حیات پوری ہونا، زندگی ختم ہونا

مَنزِل پَر پَہونْچ جانا

اصل مقام حاصل کرنا ، منزلِ مقصود پر پہنچنا ، کسی خاص مرحلے میں داخل ہونا ۔

پَیٹھ ابھی لَگی نَہِیں ، گَٹْھ کَتْرے آ پَہُونچے

معاملہ ابھی طے نہیں ہوا اور خود مطلبیے آ موجود ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں تَمازَت کے معانیدیکھیے

تَمازَت

tamaazatतमाज़त

اصل: عربی

وزن : 122

تَمازَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تمتماہٹ
  • گرمی کی شدت ، دھوپ کی تیزی
  • (مجازاً) گرمی ، تیزی (نگاہ وغیرہ کی)
  • ۔(عربی ’تَمَوّز‘ سے فارسیوں نے بنالیا ہے۔) مونث۔ گرمی۔ شدّت کی گرمی۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaazat

Noun, Feminine

  • intense heat, flush, glow

तमाज़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तमतमाहट
  • गर्मी की शिद्दत, धूप की तेज़ी
  • (मजाज़न) गर्मी, तेज़ी (निगाह वग़ैरा की)
  • (अरबी 'तमौ्वज़' से फ़ारसियों ने बनालिया है।) मुअन्नस। गर्मी। शिद्दत की गर्मी
  • तेज़ी, तीव्रता
  • धूप की गर्मी, सूरज की गर्मी

تَمازَت کے مرکب الفاظ

تَمازَت سے متعلق دلچسپ معلومات

تمازت بعض لوگ اس لفظ کو غلط سمجھتے ہیں، کیوں کہ عربی میں’’تموز‘‘ تو ہے، ’’تمازت‘‘ نہیں ہے۔ بے شک یہ عربی میں نہیں ہے، لیکن اردو والوں نے اسے بروزن ’’ہلاکت‘‘ قیاس کرلیا ہے۔ اس طرح یہ مہند بالعربی ہے اوراردو کی حد تک بالکل صحیح ہے، جس طرح’’فلاکت‘‘ اور’’نزاکت‘‘ اردو میں بالکل صحیح ہیں، اگرچہ عربی نہیں ہیں۔ ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ظہیر دہلوی کی ’’داستان غدر‘‘ سے فقرہ ’’تمازت آفتاب‘‘ نقل کیا ہے، یعنی ظہیردہلوی لفظ ’’تمازت‘‘ کو فارسی/عربی الفاظ کی طرح مرکب کرنا صحیح سمجھتے تھے۔ تماشا یہاں حرف آخرالف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی در آنے لگی ہے۔ وزیرآغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ۔‘‘ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً ’’تماشائے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَمازَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَمازَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone