تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَکلا" کے متعقلہ نتائج

تَکلا

چرخے کی آہنی سلاخ جس پر کاتتے وقت ککڑی بنتی جاتی ہے، دوک، تکوا

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تُکْلان

विश्वास, आस्था, श्रद्धा, एतिक़ाद, कालतुष्टि, ईश्वरेच्छा, तवक्कुल।

تُکَّل اُڑانا

۔تکلّ بڑھانا۔ ؎ مصحفی نے مذکر باندھا ہے لیکن اتفاق مونث ہی پر ہے۔ ؎

تَکْلَہ سوزَن کَرنا

تکلہ بھون٘کنا ، تکلے سے سوراخ کرنا ؛ تکلیف دینا ، اذیت پہن٘چانا .

تَکْلَہ نُما

تکلہ (رک) جیسا ، تکلے کی طرح کا ، نوکیلا .

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَکلا کے معانیدیکھیے

تَکلا

taklaaतकला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: علوم سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

تَکلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرخے کی آہنی سلاخ جس پر کاتتے وقت ککڑی بنتی جاتی ہے، دوک، تکوا
  • (سنگ تراشی) گاودم منھ اور چپٹی نوک کا انگلی کے مانند موٹا پتھر کاٹنے اور چھانٹنے کا آہنی اوزار
  • بَٹَیَّوں کی وہ دوک جس پر کلابتون بٹ بٹ کر چڑھاتے جاتے ہیں
  • وہ آہنی سلاخ جس سے پکوان نکالتے ہیں
  • سیخچہ، سلاخ، نوکیلی سلاخ
  • (سائنس) مکڑی یا کرم پیلہ میں تار یا جالا پرونے والا عضو

Urdu meaning of taklaa

  • Roman
  • Urdu

  • charkhe kii aahanii salaakh jis par kaatte vaqt kak.Dii bantii jaatii hai, dok, taqvaa
  • (sang taraashii) gaavadum mu.nh aur chapTii nok ka unglii ke maanind moTaa patthar kaaTne aur chhaanTne ka aahanii auzaar
  • baTTe.o.n kii vo dok jis par kallaa butuun baT baT kar cha.Dhaate jaate hai.n
  • vo aahanii salaakh jis se pakvaan nikaalte hai.n
  • siiKhchaa, salaakh, nokiilii salaakh
  • (saa.iins) mak.Dii ya kirampiilaa me.n taar ya jaalaa pirone vaala uzuu

English meaning of taklaa

Noun, Masculine

  • spindle, arbor
  • a weaver's reed

तकला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • टेकुंरी की वह सलाई जिस पर बटा हुआ कलाबत्तू लपेटा जाता है।
  • लोहे की वह सलाई जो सूत कातने के चरखे में लगी होती है और जिस पर कता हुआ सूत लिपटता चलता है। टेकुआ।
  • सूत कातने के लिए चरखे में लगी लोहे की वह सलाई जिसपर कता हुआ सूत लिपटता चलता है; टेकुआ
  • रस्सी बटने का एक उपकरण।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکلا

چرخے کی آہنی سلاخ جس پر کاتتے وقت ککڑی بنتی جاتی ہے، دوک، تکوا

تَکْلَہ

رک : تکلا .

تُکْلان

विश्वास, आस्था, श्रद्धा, एतिक़ाद, कालतुष्टि, ईश्वरेच्छा, तवक्कुल।

تُکَّل اُڑانا

۔تکلّ بڑھانا۔ ؎ مصحفی نے مذکر باندھا ہے لیکن اتفاق مونث ہی پر ہے۔ ؎

تَکْلَہ سوزَن کَرنا

تکلہ بھون٘کنا ، تکلے سے سوراخ کرنا ؛ تکلیف دینا ، اذیت پہن٘چانا .

تَکْلَہ نُما

تکلہ (رک) جیسا ، تکلے کی طرح کا ، نوکیلا .

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، ہاتھ کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

سَمْدَھن کا تَکْلا چُبھ چُبھ جا، چوری کا لَپْکا کَبھی نَہ جا

انسان کو جب کوئی بُری عادت پڑ جاتی ہے تو چاہے اس کی وجہ سے کیسی ہی ذلت یا تکلیف ہو وہ عادت کبھی نہیں جاتی. چوری کی عادی ایک عورت نے اپنی سمدھن کے گھر سے چرخے کا تکلا چُرا کر اپنے نیفے میں رکھ لیا ، وہ تکلا چبھ چبھ جاتا تھا جس سے وہ بیکل تھی اور بار بار کہتی سمدھن کا تکلا چُبھ چُبھ جا. میرے ہاتھ کا لپکا کبھی نہ جا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَکلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَکلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone