تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَکْلا" کے متعقلہ نتائج

چَکْلا

مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.

چَکْلاہَٹ

جوش ؛ این٘ٹھن .

چَکْلا ہونا

اس حصۂ شہر کا ٹھیکہ ملنا جہاں رنڈیاں رہتی ہوں، رنڈیوں کا محلہ بننا یا آباد ہونا.

چَکْلانا

چکل اُٹھانا، کسی پودے کو مٹی سمیت اٹھانا

چَکْلاپا

چوڑائی

چَکْلاٹ

ولولہ، کھلبلی، الجھن .

چَکْلان

چوڑان، چوڑائی، وسعت، چکلائی .

چَکْلا پَن

چوڑائی

چَکْلا دار

چکلے کا حاکم

چَکْلا بَنْدی

(کاشت کاری) حد بندی، صوبوں یا زمینداری کو چکلوں میں تقسیم کرنا

چَکْلا خَرْچ

چکلے کے متعلق جو کچھ خرچ کیا جائے .

پان سا پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

پان سے پَتْلا چاند سے چَکْلا

بہت نازک اور خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں چَکْلا کے معانیدیکھیے

چَکْلا

chaklaaचक्ला

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طول

چَکْلا کے اردو معانی

 

  • مدور، گول، گھیرا، دائرہ نما، برتن پتھر یا لکڑی کا دائرہ نما ٹکڑا، چکی کا پاٹ.
  • بازاری عورتوں کا اڈا، کسبی خانہ، عصمت فروشی کا اڈا.
  • صوبے کا ایک چھوٹا حصہ، تعلقہ، تحصیل، ضلع .
  • جوتی ، چرن، چپل .
  • چوڑا، پھیلا ہوا (طول و عرض میں) .

چَکْلا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَکْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَکْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone