تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَکلْا" کے متعقلہ نتائج

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَکلْا کے معانیدیکھیے

ہَکلْا

haklaaहकला

اصل: ہندی

وزن : 22

Roman

ہَکلْا کے اردو معانی

صفت

  • اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا
  • مونث کے لئے ہکلی

شعر

Urdu meaning of haklaa

Roman

  • aTak aTak kar baat karne vaala, jis kii zabaan me.n luknat ho, luknat karne vaala, haklaane vaala
  • muannas ke li.e huklii

English meaning of haklaa

Adjective

हकला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • रुक-रुक कर बोलने वाला, अटक अटक कर बात करने वाला, हकलाने वाला

ہَکلْا کے مترادفات

ہَکلْا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَکلْا

اٹک اٹک کر بات کرنے والا، جس کی زبان میں لکنت ہو، لکنت کرنے والا، ہکلانے والا

ہَکلْانا

کسی لفظ کو کہتے وقت اس کے ہر حرف میں تکرار واقع ہونا، لکنت کرنا، زبان کا لڑکھڑانا، بولتے وقت اٹکنا، اٹک اٹک کر بولنا یا بات کرنا

ہَکلْا کے

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا کَر

رک رک کر ؛ اٹک اٹک کر بولنا ۔

ہَکلْا پَن

بات کرنے میں زبان کے اٹکنے کا عمل یا کیفیت، زبان کی لڑکھڑاہٹ، لکنت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَکلْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَکلْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone