تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَکَبُّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَکَبُّر کے معانیدیکھیے
تَکَبُّر کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا
مثال - تکبر انسان کو لے ڈوبتا ہے
- (تصوف) سالک کا اعمال سے بے اعتنائی کرنا یعنی پروا نہ کرنا
شعر
صرف اس تکبر میں اس نے مجھ کو جیتا تھا
ذکر ہو نہ اس کا بھی کل کو نارساؤں میں
چار دن کی بہار ہے ساری
یہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
مجھ کو سادات کی نسبت کے سبب میرے خدا
عاجزی دینا تکبر کی ادا مت دینا
English meaning of takabbur
तकब्बुर के हिंदी अर्थ
تَکَبُّر کے مترادفات
تَکَبُّر کے متضادات
تَکَبُّر سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَکَبُّر)
تَکَبُّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔