تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت کا ایک حال ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

طَبِیعَت کا پِھیکا ہونا

علیل ہونا ، پنڈا پھیکا ہونا

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کا ایک حال ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

tabii'at kaa ek haal honaaतबी'अत का एक हाल होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا کے اردو معانی

  • مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

Urdu meaning of tabii'at kaa ek haal honaa

  • Roman
  • Urdu

  • mizaaj yaksaa.n rahnaa, mizaaj me.n farq na aanaa

तबी'अत का एक हाल होना के हिंदी अर्थ

  • स्वभाव बराबर रहना, स्वभाव में अंतर न आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

کَبُوتَر خانے کا سا حال ہے، ایک آتا ہے، ایک جاتا ہے

کسی خاص جگہ پر لوگوں کا برابر آنا جانا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

طَبِیعَت کا پِھیکا ہونا

علیل ہونا ، پنڈا پھیکا ہونا

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت کا ایک حال ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone