تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی بات کا ایک ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

جو کہنا کر دکھانا

ایک بات کا نَہِیں

حلالی نہیں (ایک طرح کی قَسَم) ، جیسے : میں ایک باپ کا نہیں اگر ابھی تمھیں اس گستاخی کا مزہ نہ چکھا دوں.

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

بات کا بَتَنگَڑ ہونا

بات کا بتنگڑ کرنا کا لازم

بات کَرنے کا سَلِیْقَہ نَہ ہونا

گفتگو کی تہذیب سے نا واقف ہونا، مخاطب کرنے کی تمیز نہ ہونا، غیر مہذب ہونا

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

کِسی بات کا نوکِ زَبان ہونا

کسی بات کا ازبر اور حفظ ہونا، کسی امر کا نہایت یاد ہونا

بات کا پاس ہونا

عہد و پیماں سے نہ ٹلنا، بات کا لحاظ ہونا

تِنْکے کا اِحْسان بھی بَہت ہونا

تھوڑا سا احسان بھی قابل شکر گزاری ہے ؛ تھوڑے سے احسان کا بوجھ بڑا ہوتا ہے-

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی بات کا ایک ہونا کے معانیدیکھیے

اَپْنی بات کا ایک ہونا

apnii baat kaa ek honaaअपनी बात का एक होना

محاورہ

اَپْنی بات کا ایک ہونا کے اردو معانی

  • قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

अपनी बात का एक होना के हिंदी अर्थ

  • बात पर स्थापित या ज़िद पर अड़ा रहना, धुन का पक्का होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی بات کا ایک ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی بات کا ایک ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words