تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک باپ کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ایک باپ کا ہونا

حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

گَدھے کا باپ ہونا

گدھے سے بڑھ کر ہونا، بولی بولنے میں گدھے سے بڑھ کر ہونا

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

قرض اور بیٹی پر حالت میں بُرے ہیں

ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.

اَپْنی بات کا ایک ہونا

قول پر قائم یا ضد پر اڑا رہنا، دھن کا پکا ہونا

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

باپ دادا کا ہونا

بزرگوں کا مال ہونا، خاندانی ملکیت ہونا

ایک ماں باپ کے ہونا

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

چھوٹے باپ کا بیٹا ہونا

کم تر ہونا، ادنی مرتبہ کا ہو جانا، مرتبے سے گر جانا، بیٹا بن جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک باپ کا ہونا کے معانیدیکھیے

ایک باپ کا ہونا

ek baap kaa honaaएक बाप का होना

محاورہ

ایک باپ کا ہونا کے اردو معانی

  • حلالی ہونا ، (مخاطب کے کسی قول یا فعل سے برہم ہو کر) ، جیسے: اگر ایک بات کے ہو تو اب کے گالی دو.

एक बाप का होना के हिंदी अर्थ

  • हलाली होना, (मुख़ातब के किसी क़ौल या फे़अल से ब्रहम हो कर), जैसे: अगर एक बात के हो तो अब के गाली दो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک باپ کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک باپ کا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words