تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

طَبِیعَت کا رَنگ

طبیعت کا انداز ، مزاجی کیفیت

طَبِیعَت کا پِھیکا ہونا

علیل ہونا ، پنڈا پھیکا ہونا

لَہُو کا رَنگ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

طَبِیعَت کا ٹِھکانا نَہ ہونا

مزاج میں تلون ہونا

طَبِیعَت کا ایک حال ہونا

مزاج یکساں رہنا، مزاج میں فرق نہ آنا

مَصْلَحَت کا رَنگ چَڑھا ہونا

جانب دار ہونا ، حقیقت کے خلاف ہونا ۔

طَبِیعَت کا چاق چَوبَنْد ہونا

خوب ہشاش بشاش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا کے معانیدیکھیے

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

tabii'at kaa ra.ng saada honaaतबी'अत का रंग सादा होना

محاورہ

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا کے اردو معانی

  • سادہ مزاج ہونا ، طبیعت کا سادگی پسند ہونا

तबी'अत का रंग सादा होना के हिंदी अर्थ

  • सादा-मिज़ाज होना, तबीयत का सादगी-पसंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَبِیعَت کا رَنگ سادَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words