تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تان کے معانیدیکھیے
Roman
تان کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جنس ساگونیہ کی ایک قسم، ایک طرح کا پیٹر، درخت کی ایک قسم
- سروں کے اس کھنچاؤ یا مجموعے کو کہتے ہیں جس سے راگ میں تدریجی بڑھت ہوتی ہے
- ساز کے سروں کی آواز کا مسلسل اتار چڑھاؤ جو تیزی کے ساتھ ہو
- طولانی تار، تانا (رک)
- لوہے کی سلاخ، چھتری کی تیلی وغیرہ، موٹے تار
- آگ پر لاکھ کی چوڑیاں گرم کرنے کی آن٘کڑے دار سلاخ
- پلن٘گ ہوا دار گاڑی موٹرکار یا ہودہ وغیرہ کا وہ لوہا جو استقلال اور استحکام کے واسطے سلاخ کے طورپر لگا دیتے ہیں، ٹائی راڈ وغیرہ
- عینک کی کمانی کے بغلی تار جو عینک کو آن٘کھوں پر ٹکائے رکھتے ہیں، کاڑی
- پھیلاؤ، کھچاؤ، تناؤ، ایک ہی طرح کے سر، تنا ہوا تاگا، بھاٹے (جزر) کی لہر، ترن٘گ، کھین٘چ کر تان نکالنے کی کیفیت، وسعت، سلسلہ
- کسی ہتھیار کو اوپر اٹھانے کی حالت و کیفیت، وار
- (ھ) مونث۔۔گانے میں بلند آواز، لوہے کی سلاخ۔ جو پلنگ، پالکی، ہَوادار، ہودہ وغیرہ کی مضبوطی کی غرض سے لگاتے ہیں
اسم، مذکر
- طعن
شعر
عاشق کو دیکھتے ہیں دوپٹے کو تان کر
دیتے ہیں ہم کو شربت دیدار چھان کر
طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں
ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں
چاند نے تان لی ہے چادر ابر
اب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
Urdu meaning of taan
Roman
- jins saagoniih kii ek qism, ek tarah ka piiTar, daraKht kii ek qism
- suro.n ke is khanchaa.o ya majamu.e ko kahte hai.n jis se raag me.n tadriijii ba.Dhat hotii hai
- saaz ke suro.n kii aavaaz ka musalsal utaar cha.Dhaa.o jo tezii ke saath ho
- tuulaanii taar, taanaa (ruk
- lohe kii salaakh, chhatrii kii tiilii vaGaira, moTe taar
- aag par laakh kii chuu.Diyaa.n garm karne kii aank.Dedaar salaakh
- palang hu.aadaar gaa.Dii moTarkaar ya huda vaGaira ka vo lohaa jo istiqlaal aur istihkaam ke vaaste salaakh ke taur par laga dete hain, Taa.ii rauD vaGaira
- a.inak kii kamaanii ke baGlii taar jo a.inak ko aankho.n par Tikaa.e rakhte hain, kaa.Dii
- phailaa.o, khachaa.o, tanaav, ek hii tarah ke sar, tanaa hu.a taagaa, bhaaTiy (jazar) kii lahr, tarang, khiinch kar taan nikaalne kii kaifiiyat, vusat, silsilaa
- kisii hathiyaar ko u.upar uThaane kii haalat-o-kaifiiyat, vaar
- (ha) muannas।।gaane me.n buland aavaaz, lohe kii salaakh। jo palang, paalakii, huu.aadaar, huda vaGaira kii mazbuutii kii Garaz lagaate hai.n
- taan
English meaning of taan
Noun, Feminine
- Aria, tune, note
- palanquin's steel bracing
- tension, stretch
- tune, note
तान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- विस्तार
- ज्ञान का विषय
- सूत्र
تان سے متعلق کہاوتیں
تان کے قافیہ الفاظ
تان کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حَرارَت زا
تپش پیدا کرنے والا ، (کیمیا) مادے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) خارج ہو ، انگ : Exothermic .
حَرارَت گِیر
(کیمیا) مادّے میں وہ تبدیلی یا کیمیائی تعامل جس میں توانائی (حرارت) جذب ہو ، انگ : Endothermic
حَرارَت زا قِیمَت
(کیمیا) کسی این٘دھن کی ایک گرام کھیت کے جلنے سے حرارت کی جو مقدار (کلوریوں میں) پیدا ہوتی پے وہ اس کی حرارت زا قیمت کہلاتی ہے
حَرارَت پَیما
درجۂ حرارت معلوم کرنے کا آلہ (شیشے کی ایک نلی، جس میں پارہ وغیرہ بھرا ہوتا ہے) مقیاس الحرارت، تپش پیما، تھرما میٹر
حَرارَت نا گُزار تَبْدِیلی
وہ تبدیلی جس کے دوران گیس کے کسی حصّے سے بھی نہ اندر کی حرارت باہر نکلتی اور نہ باہر کی حرارت اندر داخل ہوتی ہے
حَرارَتِ غَرِیْبی
(طب) بڑھی ہوئی غیر طبعی حرارت میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت عزیزی)
حَرارَتِ غَریبَہ
(طب) بڑھتی ہوئی غیر طبعی حرارت جس میں بدن کی حرارت درجۂ اعتدال سے بڑھ جاتی ہے (ضد حرارت غریزی)
حَرارَتِ مَخْفی
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو
حَرارَتِ تَبْخِیر
(کیمیا) حرارت کی وہ مقدار جو کسی مائع شے کے ایک گرام کو اس شے کے ٹمپریچر میں اضفاے کے بغیر پھاب میں تبدیل کرنے کے لیے درکار ہو.
حَرارَتِ مَخْصُوصَہ
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جو کسی شے کے ایک گرام کو ایک درجہ سیٹی گریڈ رک گرم کرنے کے لیے درکار ہو اس شے کی حرارت مخضوصہ کہلاتی ہے ، انگ : Specific Heat
حَرارَتی تَوانائی
(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy
حَرارَتی گُنْجائِش
(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جس کسی جسم کو ایک درجہ سنتی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے. انگ : Thermal Capacity
حَرارَتی نَظَرِیَّہ
(طبیعیات) حرارت کا پُرانا نظریہ کہ حرارت ایک لطیف لچکدار سیّال ہے جو اجسام کے چھوٹے چھوٹے ذرّوں کی درمیانی جگہوں میں بھرا رہتا ہے.
مُوَلِّدُ الحَرارَت
حرارت پیدا کرنے والا ؛ (طب) دماغ کا وہ مرکز جو کہ جسم میں حرارت کی پیدائش پر غالب و حکمران ہے (Thermogenetic)
مُعَدِّلُ الْحَرارَت
حرارت کو اعتدال پر رکھنے والا ؛ (طب) دماغ کی بالائی سطح میں ایک مرکز جو جسم میں تولید و اخراج حرارت کے توازن کو قائم رکھتا ہے (Thermotactic) ۔
مُصَوِّرِ حَرارَت
(طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے ، اس حرارت کی لہر (Heat Wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے ، عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ ، اس میں انفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tarjama
तर्जमा
.تَرْجَمَہ
translation, interpretation
[ Quran Sharif ka tarjama duniya ki zyada-tar zabanon mein maujood hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ibtidaa
इब्तिदा
.اِبْتِدا
start, beginning
[ Mere dada jis kaam ki bhi ibtida karte hain use pura kar ke hi dam lete hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaana-ja.ngii
ख़ाना-जंगी
.خانَہ جَنْگی
civil war, insurgency, intestine broils, disturbance, duel
[ Libya ki khanajangi use gharibi aur bhookmari ki janib dhakel degi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daryaaft
दरयाफ़्त
.دَریافْت
investigation, discovery, disclosure
[ Colombes ne America daryaft kar ke ilm-e-jughrafiya men ek baab joD diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mubaalaGa-aamez
मुबालग़ा-आमेज़
.مُبالَغَہ آمیز
exaggerative, hyperbolical
[ Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafsiir
तफ़्सीर
.تَفْسِیر
interpretation, commentary
[ Sanskrit ashlokon ki tafseer sab ke bas ki baat nahin ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nafrat
नफ़रत
.نَفرَت
hate, hatred, abhorrence
[ Kisi se bhi nafrat mat karo kyonki ham sabhi ek hi khudaa ki aulad hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahqiiq
तहक़ीक़
.تَحْقِیق
research, truth, exactness, fact
[ Science ek aisa ilm hai jiski buniyad tahqiq par hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mutarjim
मुतर्जिम
.مُتَرْجِم
translator, interpreter
[ Darkhwast padh kar sunaya aur ek mutarjim us waqt Farsi mein uska tarjama karta gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mansuuba
मंसूबा
.مَنصُوبَہ
plan, design, scheme, project
[ Mansooba bana kar wo dohri sargarmi se apne kamon mein lag gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تان)
تان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔