تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرارَتی" کے متعقلہ نتائج

حَرارَتی

حرارت کا ، حرارت سے منسوب یا متعلق .

حَرارَتی نَظَرِیَّہ

(طبیعیات) حرارت کا پُرانا نظریہ کہ حرارت ایک لطیف لچکدار سیّال ہے جو اجسام کے چھوٹے چھوٹے ذرّوں کی درمیانی جگہوں میں بھرا رہتا ہے.

حَرارَتی اِسْتِعْداد

رک : حرارت زا قیمت .

حَرارَتی تَوانائی

(طبیعیات) توانائی کی وہ قسم جو حرارت سے پیدا ہوتی ہے. حرارت کی توانائی ، انگ : Heat Energy

حَرارَتی گُنْجائِش

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار جس کسی جسم کو ایک درجہ سنتی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے. انگ : Thermal Capacity

حَرارَتی مُوصِلِیَّت

(طبیعیات) موصّلِ حرارت ہونے کی صلاحیّت.

حَرارَتی حَرْکِیّات

رک : حر حرکیات.

مُخْتَلِف حَرارَتی

رک : مختلف تپشی

قائِم حَرارَتی

(حیوانیات) گرم خون رکھنے والا ، وہ حیوان جس کے خون میں حرارت زیادہ ہو (انگ : Homoiothermic).

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرارَتی کے معانیدیکھیے

حَرارَتی

haraaratiiहरारती

حَرارَتی کے اردو معانی

صفت

  • حرارت کا ، حرارت سے منسوب یا متعلق .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرارَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرارَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone