تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَعْلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَعْلِیم کے معانیدیکھیے
تَعْلِیم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
علم سکھانے کا عمل، ہدایت، کسی کو کچھ سکھانا، پڑھانا
مثال - میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ یہ میری تعلیم اس کو نہیں ہے۔
-
گانے یا ناچنے کی مشق کرانا، گانا اور ناچنا سکھانا
مثال - استاد جی ... ارباب نشاط کے تعلیم دینے والے کو کہتے ہیں، خود لفظ تعلیم بھی لکھنؤ کی زبان میں اس خاص معنے میں مستعمل ہے۔
- گھوڑا سدھانا
- سر رشتۂ تعلیم جس سے متعلقہ علاقوں میں مدارس وغیرہ کا نظم و نسق اور انتظام متعلق ہوتا ہے، تعلیم کا شعبہ یا محکمۂ تعلیم
- پہلوانی اور فنون سپہ گری کی تربیت یا مشق
- (تصوف) مرشد کا مرید کو اذکار و افکار وغیرہ سکھانا
- ترتیب، تادیب
- تہذیب، آراستگی
- خوش خطی کا نمونہ جس کو دیکھ کر طالب علم لکھنا سیکھتا ہے
شعر
اس دفتر ہستی میں تعلیم بہت کم ہے
دو حرف نظر آئے دیباچۂ ابجد میں
یہ گل ہیں اور یہ ستارے ہیں اور یہ میں ہوں
بس ایک دن مجھے تعلیم کر کہا اس نے
حضرت عشق کے مکتب میں ہے تعلیم کچھ اور
یاں لکھا یاد رہے اور نہ پڑھا یاد رہے
English meaning of taa'liim
Noun, Feminine
- education, instruction, teaching, teaching by a Sufi master or adept, teaching of singing and dancing
ता'लीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
ज्ञान सिखाने की क्रिया, सीधा रास्ता दिखाने की क्रिया, किसी को कुछ सिखाना, पढ़ाना, गुरुमंत्र, दीक्षा, तलक़ीन
उदाहरण - मैं आपको यक़ीन दिलाता हुँ कि मेरी तालीम उसको नहीं है।
-
गाने या नाचने का अभ्यास कराना, गाना एवं नाचना सिखाना, नाचने-गाने की शिक्षा
उदाहरण - उस्ताद जी .. अरबाब-ए-निशात के तालीम देने वाले को कहते हैं, ख़ुद लफ़्ज़ तालीम भी लखनऊ की ज़बान में इस ख़ास माने में मुस्तामल है।
- घोड़ा सधाना
- शिक्षा प्रमुख, जो संबंधित क्षेत्रों में मदरसों आदि के प्रबंधन एवं प्रशासन से संबंधित होता है, शिक्षा विभाग
- कुश्ती और मार्शल आर्ट में प्रशिक्षण या अभ्यास
- (सूफ़ीवाद) मुर्शिद का शिष्य को जापमंत्र एंव विचारों आदि की शिक्षा देना
- अनुशासन, आदेश
- संस्कृति, सजावट
- सुलेखन की शैली जिसको देखकर विद्यार्थी लिखना सीखता है
تَعْلِیم کے مترادفات
تَعْلِیم کے متضادات
تَعْلِیم سے متعلق محاورے
تَعْلِیم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَعْلِیم)
تَعْلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔