تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَدْلِیَہ" کے متعقلہ نتائج

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

اردو، انگلش اور ہندی میں عَدْلِیَہ کے معانیدیکھیے

عَدْلِیَہ

'adliya'अदलिया

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: عَدَلَ

  • Roman
  • Urdu

عَدْلِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

    مثال یہ بات بھی ذہن میں رکھیں کہ مجموعی طور پر عدلیہ ادارے میں تہذیب کے نمایاں مظاہر اور دنیا کے بڑے بڑے قانونی نطاموں کی یقینی طور پر نمائندگی ہو جائے . ( ۱۹۶۱ ، اقوام متحدہ کا چارٹر اور بین الاقوامی عدالت کا آئین ، ۹۲ ). دوسرا دور تقسیم ملک کے بعد شروع ہوا، جب عدلیہ کے تحفّظ کی ذمہ داری لوگوں پر آ پڑی

شعر

Urdu meaning of 'adliya

  • Roman
  • Urdu

  • mahikmaa-e-insaaf jo majisTreTon, jajo.n aur adaalto.n par mushtamil hotaa hai, qaanuunii chaaraajo.ii karne vaala idaara, munsif, jaj, hukkaam adaalat, nizaam-e-adal

English meaning of 'adliya

Noun, Feminine

  • judiciary

    Example Dosra daur taqsim-e-mulk ke baad shuru hua, jab adliya ke tahaffuz ki zimmadari logon par aa padi

'अदलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • न्यायतंत्र, न्याय विभाग जिसमें मजिस्ट्रेट, न्यायाधीश और न्यायालय शामिल हैं, मुकदमेबाजी एजेंसी

    उदाहरण दोसरा दौर तक़सीम-ए-मुल्क के बाद शुरु हुआ, जब अदलिया के तहफ़्फ़ुज़ की ज़िम्मादारी लोगों पर आ पड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَدْلِیَہ

محکمۂ انصاف جو مجسٹریٹوں، ججوں اور عدالتوں پر مشتمل ہوتا ہے، قانونی چارہ جوئی کرنے والا ادارہ، منصف، جج، حکام عدالت، نظام عدل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَدْلِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَدْلِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone