تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ" کے متعقلہ نتائج

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).

جِس کو دے مَولا ، اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّولَہ

آصف الدولہ اسی کو دلواتے ہیں جسے خدا دیتا ہے (آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی).

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ کے معانیدیکھیے

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

jis ko na de maulaa us ko dilaa.e aasifuddaulaजिस को न दे मौला उस को दिलाए आसिफ़ुद्दौला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ کے اردو معانی

  • آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).

Urdu meaning of jis ko na de maulaa us ko dilaa.e aasifuddaula

  • Roman
  • Urdu

  • aasif alad vilaa kii fayyaazii bahut mashhuur thii, (majaazan) agar sarkaar se na mil sake to aasif alad vilaa se mil jaataa hai (aasif alad vilaa kii apnii fayyaaziyo.n aur saKhaavat ne lakhanu.u ke bachche bachche ke munh me.n ye kahaavat Daal dii)

जिस को न दे मौला उस को दिलाए आसिफ़ुद्दौला के हिंदी अर्थ

  • आसिफ़ अलद विला की फ़य्याज़ी बहुत मशहूर थी, (मजाज़न) अगर सरकार से ना मिल सके तो आसिफ़ अलद विला से मिल जाता है (आसिफ़ अलद विला की अपनी फ़य्याज़ियों और सख़ावत ने लखनऊ के बच्चे बच्चे के मुंह में ये कहावत डाल दी)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).

جِس کو دے مَولا ، اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّولَہ

آصف الدولہ اسی کو دلواتے ہیں جسے خدا دیتا ہے (آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone