تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"طالِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں طالِب کے معانیدیکھیے
طالِب کے اردو معانی
صفت
- طلب کرنے والا، مانگنے والا، خواہش کرنے والا، آرزو مند، خواستگار، مشتاق
- تلاش کرنے والا، جویا، ڈھون٘ڈنے والا
- (تصوّف) طالب وہ ہے جو شہوت طبع اور لذات نفسانی کو عبور کرچکا ہو اور خودی کو بالکل چھوڑ کے کثرت سے وحدت میں جا ٹھہرے اس کو انسانِ کامل بھی کہتے ہیں اور یہی مقام فنا فی اللّٰہ ہے، کیونکہ طلب میں جس قدر ترقی ہوتی ہے بڑھتی ہی جاتی ہے
- مرید، شاگرد معنوی، طالب
- فقیر، درویش (شاذ)
شعر
خطا یہ تھی کہ میں آسانیوں کا طالب تھا
سزا یہ ہے کہ مرا تیشۂ ہنر بھی گیا
ہیں لازم و ملزوم بہم حسن و محبت
ہم ہوتے نہ طالب جو وہ مطلوب نہ ہوتا
راہ کے طالب ہیں پر بے راہ پڑتے ہیں قدم
دیکھیے کیا ڈھونڈھتے ہیں اور کیا پاتے ہیں ہم
وفا نگاہ کی طالب ہے امتحاں کی نہیں
وہ میری روح میں جھانکے نہ آزمائے مجھے
عشق ہے دار الشفا اور درد ہے اس کا طبیب
جو نہیں اس مرض کا طالب سدا رنجور ہے
English meaning of taalib
Adjective
- candidate
- craving, desirous, asking, demanding
- lover, suitor
- seeker, lover, candidate, student
- seeker, enquirer
तालिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- इच्छा करने वाला, माँगने वाला, अभिलाषा करने वाला, इच्छुक, अपील करने वाला, शौक़ रखने वाला
- तलाश करने वाला, खोजी, ढूँढने वाला
- (सूफ़ीवाद) तलब करने वाला वह है जो शहवत-ए-तबा' और लज़्ज़ात-ए-नफ़सानी की सीमा पार कर चुका हो और निज अथवा आत्म को बिलकुल छोड़ के अनेकता से एकता में जा ठहरे उसको पूर्ण मनुष्य भी कहते हैं और यही वह स्थान है जहाँ ईश्वर में लीन हो जाते हैं क्योंकि तलब जितनी अधिक विकसित होती है बढ़ती ही जाती है
- शिष्य, आध्यात्मिक शिष्य, तलब करने वाला
- फ़क़ीर, दरवेश (विरल)
طالِب کے مترادفات
طالِب کے قافیہ الفاظ
طالِب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (طالِب)
طالِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔