تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بھانپنا

(فراست سے) تاڑنا، سمجھنا، جاننا

مَوْقََعْ کَیْ نَزَاْکَت بَھْاْنْپْنَاْ

حالات کی مشکلات کو جان جانا

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نَظَر میں بھانْپنا

اشاروں کنایوں ہی سے سمجھ لینا ، دیکھتے ہی اندازہ لگا لینا ، تاڑ جانا ۔

نَظروں میں بھانْپنا

دیکھ کر تاڑ لینا ، تیوروں سے جان لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تاڑْنا کے معانیدیکھیے

تاڑْنا

taa.Dnaaताड़ना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تاڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سزا ، گوشمالی ، سرزنش ، دشنام طرازی ، گالی گلوچ ، ضرب ، مار پیٹ ، تادیب ، سیاست ، عقوبت ، عذاب .
  • ۱۔ تاک جھان٘ک کرنا ، دیکھنا ، سمجھنا ، بات ، کی تہ کو پہن٘چ جانا .
  • مارنا ، دشنام طرازی کرنا ، ضرب لگانا ، سزا دینا ، ملامت کرنا ، برا بھلا کہنا ، تادیب کرنا ، گوشمالی کرنا ، سرزنش کرنا.
  • ۲۔ تولنا ، اندازہ کرنا ، آن٘کنا ۔
  • ۳۔ کسی علامت کےبغیر پہچاننا ، بھان٘پنا ۔
  • ۴۔ ایک پتھر کو دوسرے پتھر سے ہم وزن کرنا .

Urdu meaning of taa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sazaa, goshmaalii, sarzanish, dushnaam taraazii, gaalii gloch, zarab, maar piiT, taadiib, siyaasat, aquubat, azaab
  • ۱۔ taak jhaank karnaa, dekhana, samajhnaa, baat, kii taa ko pahunch jaana
  • maarana, dushnaam taraazii karnaa, zarab lagaanaa, sazaa denaa, malaamat karnaa, buraa bhala kahnaa, taadiib karnaa, goshmaalii karnaa, sarzanish karnaa
  • ۲۔ taulnaa, andaaza karnaa, aanknaa
  • ۳۔ kisii alaamat ke bagair pahchaannaa, bhaampnaa
  • ۴۔ ek patthar ko duusre patthar se hamavzan karnaa

English meaning of taa.Dnaa

Transitive verb

  • to reprove, to drive away, turn out

ताड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • एक पत्थर को दूसरे पत्थर से समतुल्य करना
  • किसी लक्षण के बगै़र पहचानना, भांपना
  • ताक झांक करना, देखना, समझना, बात की तह को पहुंच जाना
  • तौलना, अनुमान लगाना, आंकना
  • मारना, गाली गलोच करना, प्रहार करना, सज़ा देना, मार पीट करना, बुरा भला कहना, सचेत करना, कान मरोड़ना, बुरा भला कहना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मारने-पीटने की क्रिया या भाव
  • किसी को दिया जाने वाला दुख या कष्ट
  • किसी को उत्पीड़ित या परेशान करने की क्रिया
  • प्रहार; आघात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بھانپنا

(فراست سے) تاڑنا، سمجھنا، جاننا

مَوْقََعْ کَیْ نَزَاْکَت بَھْاْنْپْنَاْ

حالات کی مشکلات کو جان جانا

نِیَّت بھانْپْنا

قرائن سے دلی ارادہ معلوم کر لینا۔

نَظَر میں بھانْپنا

اشاروں کنایوں ہی سے سمجھ لینا ، دیکھتے ہی اندازہ لگا لینا ، تاڑ جانا ۔

نَظروں میں بھانْپنا

دیکھ کر تاڑ لینا ، تیوروں سے جان لینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone