تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sye" کے متعقلہ نتائج
sye کے لیے اردو الفاظ
sye کے اردو معانی
- چَھلْنی
- چھاننا
sye के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- छलनी
- छानना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
syenite
مخلوط سلیکیٹ پر مشتمل ایک بھورا، قلمی چٹانی مادّہ ، سنگ مردار کی آمیزش کے ساتھ یا اس کے بغیر، سرخ سنگ خارا ۔.
سیئی
بیوپاری: اناج ناپنے کا لکڑی کا ایک گہرا برتن، ۲۳۴ تولے یا قریب تین سیر وزن ناپنے کا پیمانہ جو ڈبےّ کی شکل کا لکڑی یا کسی دھات کا بنالیا جاتا تھا ، تولا
soya
(الف) جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پھلی دار پودا Glycine max جسے اس کے بیجوں کے لیے کاشت کیا جاتا ہے (ب) (soya bean کا اختصار) سوئے کا خوردنی بیج جو حیوانی لحمیات کا بدل ہے اور آٹا، تیل، دہی، چٹنی یا ساس بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔.
سُہائی
(کاشت کاری) کھیت سے گھانس اور کٹی ہوئی فصل کی جڑیں نکالنے اور صفائی کرنے کا عمل، نرائی، اس کام کی اجرت یا مزدوری
عُصَیَّہ
چھوٹا عصا، (طب) سلاخ کی شکل کا جرثومہ ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے.
سِیاہ سَفید
East and west, day and night, peace and depravity, Islam and idolatry, right and wrong, safety, welfare, wickedness.
شِیام کھیت
(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sye)
sye
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔