تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیام" کے متعقلہ نتائج

شِیام

سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیام کے معانیدیکھیے

شِیام

shyaamश्याम

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شِیام کے اردو معانی

صفت

  • سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.
  • ۱. ایک درخت کے ڈوڈے جو گرم مسالے اور دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں ؛ لاط Panicum Frumentuceum
  • ۲. کویل ؛ سیاہ بیل ؛ سیاہ مرچ ؛ سمندری نمک
  • ۳. ہندوؤں کے اوتار کرشن جی کا لقب جن کا رنگ سانولا تھا.

شعر

Urdu meaning of shyaam

  • Roman
  • Urdu

  • sa.i navalaa, maliih, syaah, kaala
  • ۱. ek daraKht ke DoDe jo garm masaale aur davaa ke taur par istimaal hote hai.n ; laat Panicum Frumentuceu
  • ۲. koyal ; syaah bail ; syaah mirch ; samundrii namak
  • ۳. hinduu.o.n ke avtaar krishN jii ka laqab jin ka rang saa.nvlaa tha

English meaning of shyaam

Adjective

  • black or dark blue, dark and beautiful, an epithet of Krishna
  • black, dark blue

श्याम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साँवला, काला, काला-नीला मिला हुआ, हिंदूओं के अवतार कृष्ण जी का लक़ब जिन का रंग साँवला था

شِیام کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیام

سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

سُنْدَر شِیام

کرشن کی مورتی ، شام سندر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیام)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone