تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیام کھیت" کے متعقلہ نتائج

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیام کھیت کے معانیدیکھیے

شِیام کھیت

shyaam-khetश्याम-खेत

  • Roman
  • Urdu

شِیام کھیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

Urdu meaning of shyaam-khet

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) lankaa aur maalaa baar kii qiimtii patthar a.in alhar ya garba chasham kii ek qism jo syaahii maa.il hotaa hai aur is patthar kii shakl-o-shabaahat billii kii aa.nkh kii maanind hone kii vajah se is ko in naamo.n se pukaaraa jaataa hai, tibbii Khavaas me.n agar use aurat ke baalo.n ke saath baandh diyaa jaaye to dard-e-zah ke li.e mufiid hai, balGamii amraaz kii davaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیام کھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیام کھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone