تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُوئِیا" کے متعقلہ نتائج

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سُوئِیاں

سُوئی کی جمع تراکیب میں مُستعمل.

سُوئِیاں بَنْنا

کونپل کا پھوٹنا.

سُوئِیاں مارنا

سِلائی کرنا ، سِینا ، سِلائی کا کام کرنا.

سُوئِیاں چُبْھنا

ایسی تکلیف محسوس کرنا جو سُوئی چُبھنے سے ہوتی ہے.

سُوئِیاں بھونکْنا

اُجرت پر سِلائی کرنا ، پیسے لیکر سلائی کرنا.

بالی کی سُوئِیا

وہ چھوٹے اور سخت ریشے جو گیہوں جو وغیرہ کے خوشوں کے گرد ہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُوئِیا کے معانیدیکھیے

سُوئِیا

suu.iyaaसूइया

وزن : 212

موضوعات: جانور حیوانیات

سُوئِیا کے اردو معانی

  • (حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.
  • نوکدار ، سُوئی کی طرح کا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُوئِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُوئِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone