تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُورَج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُورَج کے معانیدیکھیے
سُورَج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
- دھوپ
- چاندی سونے ایک زیور کا نام جو شعاعوں کے جُھرمٹ میں نِکلتے ہوئے سورج سے مُشابہ ہوتا ہے، ماتھے پر پہنا جاتا ہے
شعر
کہیں نہیں کوئی سورج دھواں دھواں ہے فضا
خود اپنے آپ سے باہر نکل سکو تو چلو
اپنی تعبیر کے چکر میں مرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
بات دریاؤں کی سورج کی نہ تیری ہے یہاں
دو قدم جو بھی مرے ساتھ چلا بیٹھ گیا
English meaning of suuraj
Noun, Masculine
- sun
सूरज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह ग्रह जो ग्रह मंडल का केंद्र कहलाता है (विशेषकर) सौर मंडल का केंद्र, जिसके चारों ओर पृथ्वी और अन्य ग्रह घूमते हैं, स्वयं गर्म और चमकीला है और सभी रासायनिक ऊर्जा का स्रोत है जो इन ग्रहों पर प्रकाश एवं ऊर्जा के रूप में पहुँचती हैं, सूर्य, शम्स, मेह्र
- धूप
- चाँदी सोने के एक आभुषण का नाम जो किरणों के झुरमुट में निकलते हुए सूर्य से समान होता है, माथे पर पहना जाता है
سُورَج کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُورَج)
سُورَج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔