تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاشُورَہ" کے متعقلہ نتائج

عاشُورَہ

عربی میں عشورا، عاشوراء، بمعنی نویں اور دسویں محرم، فارسیوں میں فقیراللہ آفریں نے 'عاشورہ' کہا ہے

آشِ عاشُورَہ

دسویں مُحرّم كو امام حسین كی نذر نیاز كا كھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاشُورَہ کے معانی

عاشُورَہ

'aashuura'आशूरा

رائے زنی (عاشُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وزن: 222

عاشُورَہ کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • عربی میں عشورا، عاشوراء، بمعنی نویں اور دسویں محرم، فارسیوں میں فقیراللہ آفریں نے 'عاشورہ' کہا ہے
  • ماہ محرم کی دسویں تاریخ، یہ تاریخ مسلمان کے یہاں متبرک سمجھی جاتی ہے، حضرت امام حسین کی شہادت بھی اسی دن ہوئی، اسلام میں عام طور پر امام حسین کی شہادت سے ہی منسوب ہے

English meaning of 'aashuura

Arabic - Noun, Masculine

  • the tenth day of Muharram, which is considered sacred by Muslims, a Shia festival observed on the tenth day of Muharram in the Islamic calendar to commemorate the death of the martyr Imam Hussein bin Ali at the Battle of Karbala in 61 ah (680 ad)
  • when Muhammad came to Madina he adopted from the Jews amongst other days the 'Ashura' the name is obviously the Hebrew 'asor' with the Aramaic determinative

'आशूरा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुहर्रम की दसवीं तारीख, इस्लाम में इस दिन को पवित्र माना जाता है, और इसी दिन हजरत इमाम हुसैन की शहादत हुई थी

عاشُورَہ کے مرکب الفاظ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔