تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قارُورَہ" کے متعقلہ نتائج

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ شَناس

وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

قارُورَہ لَڑْنا

رک : قارورہ ملنا.

قارُورَہ مِلا ہونا

آپس میں بہت اتفاق ہونا، موافقت ہونا

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

قارُورَہ دیکھنے والا

طبیب، معالج

اردو، انگلش اور ہندی میں قارُورَہ کے معانیدیکھیے

قارُورَہ

qaaruuraक़ारूरा

اصل: عربی

وزن : 222

موضوعات: طب ظروف

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قارُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف
  • (طب) ایک قسم کی پھکنی کی صورت کی شیشی جس میں مریض کا پیشاب طبیب کے معائنے کے لئے لے جاتے ہیں
  • (مجازاً) پیشاب
  • بارود کی وہ کپی، جس میں آگ لگا کر دشمن کی طرف پھین٘کتے ہیں

Urdu meaning of qaaruura

  • Roman
  • Urdu

  • shiisha, shiishii, shiishe ka bartan, shiishe ka zarf
  • (tibb) ek kism kii phaknii kii suurat kii shiishii jis me.n mariiz ka peshaab tabiib ke mu.aaine ke li.e le jaate hai.n
  • (majaazan) peshaab
  • baaruud kii vo kapii, jis me.n aag laga kar dushman kii taraf phenkte hai.n

English meaning of qaaruura

Noun, Masculine

  • a glass utensil, round-bottomed flask or bottle
  • (Medical) urine (which is sent for examination or test in a bottle), a glass urinary pot
  • (Metaphorically) urine
  • a box of gun powder

क़ारूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शीशा, शीशी, बोतल, शीशे का बरतन, शीशे का पात्र
  • (चिकित्सा) फुकनी शीशी जिसमें रोगी का मूत्र या पेशाब चिकित्सक को दिखाने के लिए रखा जाता है
  • (लाक्षणिक) पेशाब
  • शत्रु पर फेंकी जाने वाली बारूद की कुप्पी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ شَناس

وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

قارُورَہ لَڑْنا

رک : قارورہ ملنا.

قارُورَہ مِلا ہونا

آپس میں بہت اتفاق ہونا، موافقت ہونا

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

قارُورَہ دیکھنے والا

طبیب، معالج

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قارُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قارُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone