تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَذکُورَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَذکُورَہ کے معانیدیکھیے
مَذکُورَہ کے اردو معانی
صفت
-
جس کا ذکر کیا گیا ہو، ذکر کیا ہوا
مثال - مذکورہ شعر سردار جعفری کی نظم'مشرق و مغرب ' سے اخذ کیا گیا ہے
شعر
مرغ دل ہی کا کچھ رہا مذکورہ
اور بے پر کی واں اڑاتے کیا
جب تلک کرتے رہے مذکورہ اس کا مجھ سے لوگ
جی میں کچھ سوچا کیا میں اور دل دھڑکا کیا
مذکورہ کل کا جانے دو ہو جاؤ گے خفا
تھمتی نہیں زبان پہ جس وقت آئی بات
English meaning of mazkuura
Adjective
-
remembered, aforesaid, above-mentioned
Example - Mazkura sher Sardar Jafri ki nazm 'Mashirq wa Maghrib' se akhaz (cited) kia gaya hai
मज़कूरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जिसकी चर्चा की गई हो, चर्चा किया हुआ
उदाहरण - मज़कूरा शेर सरदार जाफ़री की नज़्म 'मशरिक़ व मग़रिब' से अख़ज़ (उद्धृत) किया गया है
مَذکُورَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَذکُورَہ)
مَذکُورَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔