تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْح و شام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْح و شام کے معانیدیکھیے
صُبْح و شام کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- دن رات؛ ہر وقت، ہمیشہ
- جلد، عنقریب، بہت جلد
شعر
صبا یہ ان سے ہمارا پیام کہہ دینا
گئے ہو جب سے یہاں صبح و شام ہی نہ ہوئی
دل سے اٹھتا ہے صبح و شام دھواں
کوئی رہتا ہے اس مکاں میں ابھی
ملتے ہیں مسکرا کے اگرچہ تمام لوگ
مر مر کے جی رہے ہیں مگر صبح و شام لوگ
English meaning of sub.h-o-shaam
Persian, Arabic - Adverb
- morning and evening, all the time
सुब्ह-ओ-शाम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- रातदिन, हर समय, हमेशा
- बहुत जल्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْح و شام)
صُبْح و شام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔