تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صُبْحِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صُبْحِ اَزَل کے معانیدیکھیے
صُبْحِ اَزَل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. مخلوقات کی پیدائشِ اول کا دن ، آغازِ آفرینش کا وقت ، ازل ، ابتدا ، آغازِ خلقت.
- ۲. وہ صبح جس کی کبھی شام نہ ہو.
شعر
آج تک صبح ازل سے وہی سناٹا ہے
عشق کا گھر کبھی شرمندۂ مہماں نہ ہوا
اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیونکر
مجھے معلوم کیا وہ رازداں تیرا ہے یا میرا
English meaning of sub.h-e-azal
Noun, Feminine
- beginning of eternity, the time when existence came to being
सुब्ह-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह समय जब सृष्टि की रचना हुई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صُبْحِ اَزَل)
صُبْحِ اَزَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔