تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soused" کے متعقلہ نتائج

soused

پانی کا اچار

ساسَڑ

ساس .

شَش عِید

شَشَہ عِید

رک : شش عید .

شَس عِید

وہ چھ روزے جو عیدالفطر کے دوسرے دن متواتر رکھے جاتے ہیں اور متواتر رکھنے سے مکروہ نہیں ہوتے .

ساسَڑ کارَن بید بُلایا، سَوت کَہے تیرا دَھگْڑا آیا

ساس کے علاج کے لیے طبیب بلایا تو سوت نے اُسے سوت کا یار بتایا ، جب نیکی کے بدلے بد گوئی کے سبب اُلٹا الزام اُٹھانا پڑے تو کہتے ہیں

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

سِسَڑْنا

سردی سی سکڑنا ، سِمٹنا ، ٹھٹھرنا ؛ سسیانا .

شَش عِید کے روزے

چھ روزے جو عید کے بعد سے متواتر تین دن تک رکھے جاتے ہیں، کہتے ہیں ان چھ روزوں کا ثواب سال بھر کے روزوں کے برابر ہوتا ہے

شَشْدَر رَہ جانا

حیران پریشان ہوجانا

شَشْدَر کَرنا

حیران کر دینا ، حیرت مبتلا کرنا .

سِیس دُھنْنا

رک : سر دُھننا .

شَشْدَر ہونا

حیران و پریشان ہونا ، حیرت زدہ ہونا .

شاشِیدَنی

seaside

سمندر کا ساحل خصوصاً بطور تفریح گاہ۔.

شَشْدَر

عاجز، حیران، متحیّر، پریشان

شاشِیدَہ

شَشْدَرَہ

چھ دروازے، چھ دروازے کا مکان، دنیا کے چھ طرف، دنیا

شاشِیدَن

شِیشَہ دِکھائی

وہ انعام جو نائی کو آئینہ دکھانے کی بابت دیا جائے

سائے سے دُور رَہنا

صحب سے مُتنفَِر ہونا.

سی و صَد سال

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شُش دار

پھیپھڑا رکھنے والا ؛ ایک قسم کی مچھلی کا نام .

شاشدان

پیشاب کرنے کا برتن، مریضوں کا استنجا کرنے کا سامان

شش دانگ

پوری کائنات میں

شَس دانگ

چھ اطراف ؛ (کنایۃً) دنیا ، تمام عالم .

شوشہ دینا

دھوکا دینا

شَشْ دَری

ششدر (رک) سے منسوب ، وہ مہرہ جو تختۂ نرد میں ایسے گھر میں پھن٘سا ہوا ہو جہاں سے نکلنا دشوار ہو؛ (کنایۃً) عاجز ، حیران .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

سائے سے دُور دُور رَہنا

صحبت سے متنفر ہونا

شِیشَہ دار

شیشہ لگی ہوئی ، شیشے والی.

سائے سے ڈَرْنا

بہت خوف کھانا، پرچھائیں سے بھاگنا، بدکنا

شِیشَہ دیکھنا

آئینہ دیکھنا، یہ محاورات فصیح نہیں سمجھے جاتے، پنجاب میں بولتے ہیں

شِیشَہ دِکھانا

شرم آنا، شرمانا

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شِیش دانَہ

شیشے کا چھوٹا ٹکڑا ، منکا.

شِیشَۂ دِل چُور کَرنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچانا

شِیشَۂ دِل چُور ہونا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا

شِیشَۂ دِل

نازک ہونے کی وجہ سے دل کا استعارہ شیشے سے کیا جاتا ہے

شِیشَۂ دِل چُور چُور ہونا

دل زخمی ہونا، سخت صدمہ پہنچنا

شِیشَۂ دِل چُور چُور کَرنا

دل کو زخمی کرنا، صدمہ پہنچانا

شَش دانگِ عالَم

کل دنیا، تمام عالم

شِیشَۂ دِل میں ٹھیس لَگنا

رنج یا صدمہ پہنچنا

ساس اُدَھلیا بَہو چھنَلْیا سُسْرا بھاڑ جھکاوے، پھر بھی دُولہا ساس بہو کو سیتا ستی بتاوے

اپنے گھر کی عورتوں کو کوئی بدچَلن نہیَں کہتا چاہے کیسی ہی کیوں نہ ہوں

باعِثِ صَد اِفْتِخار

باعِثِ صَد

soused کے لیے اردو الفاظ

soused

soused کے اردو معانی

اسم

  • پانی کا اچار
  • سؤر کا اچار

فعل

  • لے بیٹھنا
  • ڈبونا
  • آچار ڈالنا
  • جھپٹامارنا
  • جھپٹنا

soused के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पानी का अचार
  • सर का अचार

क्रिया

  • ले बैठना
  • डुबोना
  • आचार डालना
  • झपटा मारना
  • झपटना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soused)

نام

ای-میل

تبصرہ

soused

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone