تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَس دَر" کے متعقلہ نتائج

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَس دَر کے معانیدیکھیے

شَس دَر

shas-darशस-दर

  • Roman
  • Urdu

شَس دَر کے اردو معانی

  • پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .
  • چھ دروازے ، چھ دروازے کا مکان ، دنیا کی چھ طرفیں ، دنیا .
  • مبہوت ، حیران ، پریشان .

Urdu meaning of shas-dar

  • Roman
  • Urdu

  • pa subah vaGaira, vo jagah jahaa.n se rihaa.ii mushkil ho ; nard ke khel me.n jis vaqt nard taKhte ke aaKhirii ghar me.n jaakar band ho jaatii hai is vaqt khelne vaala aajiz aur pareshaan ho jaataa hai
  • chhः darvaaze, chhः darvaaze ka makaan, duniyaa kii chhः tarfe.n, duniyaa
  • mabhuut, hairaan, pareshaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَس دَر

پاسبہ وغیرہ ، وہ جگہ جہاں سے رہائی مشکل ہو ؛ نرد کے کھیل میں جس وقت نرد تختے کے آخری گھر میں جاکر بند ہو جاتی ہے اس وقت کھیلنے والا عاجز اور پریشان ہو جاتا ہے .

شَس دَرَہ

چھ دروازے کا ؛ پاسہ ؛ نرد کے کھیل میں ایک جگہ جمع نرد بند ہو جاتی ہے اور کھیلنے والا خود کو رہا نہیں کرا سکتا اور حیران ہو جاتا ہے .

شَس دَری

چھ دروازوں والا گھر ؛ (کنایۃً) دنیا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَس دَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَس دَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone