تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَشْ دَری" کے متعقلہ نتائج

شَشْ دَری

۱. مکان جس کے چھ دروازے ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَشْ دَری کے معانیدیکھیے

شَشْ دَری

shash-dariiशश-दरी

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: شَشْدَر

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

شَشْ دَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مکان جس کے چھ دروازے ہوں .
  • ششدر (رک) سے منسوب ، وہ مہرہ جو تختۂ نرد میں ایسے گھر میں پھن٘سا ہوا ہو جہاں سے نکلنا دشوار ہو؛ (کنایۃً) عاجز ، حیران .
  • ۲. حیرانی ، پریشانی .

Urdu meaning of shash-darii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. makaan jis ke chhः darvaaze huu.n
  • shishdar (ruk) se mansuub, vo mohraa jo taKhtaa-e-nard me.n a.ise ghar me.n phansaa hu.a ho jahaa.n se nikalnaa dushvaar ho; (kanaa.en) aajiz, hairaan
  • ۲. hairaanii, pareshaanii

English meaning of shash-darii

Noun, Masculine

  • building with six doors
  • the piece that is stuck in Chaucer's house where it is difficult to get out, Metaphorically: amazement, distraught

शश-दरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मकान जिस के छ: दरवाज़े हो
  • शिशदर से संबंधित, वो मोहरा जो चौसर के ऐसे घर में फंसा हुआ हो जहां से निकलना कठिन हो, प्रतीकात्मक: परेशान, व्याकुल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَشْ دَری

۱. مکان جس کے چھ دروازے ہوں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَشْ دَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَشْ دَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone