تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sonata form" کے متعقلہ نتائج
sonata form کے لیے اردو الفاظ
sonata form کے اردو معانی
اسم
- تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
sonata form के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तीन हिस्सों पर मुश्तमिल मूसीक़ी की एक बंदिश (यानी मुखड़ा, उठान और दुहरा वन) जिस में दो असथाईआं होती हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سونٹا سا ہاتھ
لٹھ جیسا ، (کنایۃً) نن٘گے ہاتھ ، خالی ہاتھ ، جن ہاتھوں میں چُوڑیاں نہ ہوں ، زیور سے خالی ہاتھ.
sonata
ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
سونٹا بَرْدار
وہ مُلازم جو بادشاہوں، نوابوں، امیروں کی سواری کے آگے سونے یا چاندی منڈھے ہوۓ سونٹے یا بلَم لے کر چلتا ہے، چوبدار
مرغی کی اذان کون سنتا ہے
عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار
sonata form
تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے
تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).
کَون کِسی کی سُنْتا ہے
کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.
تُوتی کی آوازنَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے
بڑوں کے سامنے چھوٹوں یا ادنیٰ آدمیوں کی کوئی سماعت نہیں، شور و شغب، ہن٘گامے یا متفق الراے آدمیوں کے مجمعے میں کسی کمزور یا تنہا آدمی کی بات پر کوئی کان نہیں دھرتا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sonata form)
sonata form
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔