تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

کسی کی بات نہیں سنتا.

فَرِشْتے کی بھی نَہ سُننا

کسی کے کہے کی پرواہ نہ کرنا

سَواد کی بھی نَہِیں سُنْنا

کسی کا کہا نہیں ماننا خواہ وہ کِتنا ہی بڑا ہو

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا کے معانیدیکھیے

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

farishte kii bhii nahii.n suntaaफ़रिश्ते की भी नहीं सुनता

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا کے اردو معانی

  • کسی کی بات نہیں سنتا.

Urdu meaning of farishte kii bhii nahii.n suntaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii baat nahii.n suntaa

फ़रिश्ते की भी नहीं सुनता के हिंदी अर्थ

  • किसी की बात नहीं सुनता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

کسی کی بات نہیں سنتا.

فَرِشْتے کی بھی نَہ سُننا

کسی کے کہے کی پرواہ نہ کرنا

سَواد کی بھی نَہِیں سُنْنا

کسی کا کہا نہیں ماننا خواہ وہ کِتنا ہی بڑا ہو

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتے کی بھی نَہِیں سُنْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone