تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا" کے متعقلہ نتائج

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو

کِس کی سُنتا ہے

۔کس کی بات مانتا ہے۔ کسی کی بات نہیں مانتا۔ ضدّی ہے۔ ؎

کَون کِس کی سُنتا ہَے

۔کوئی کسی کی فریاد نہیں سنتا۔ ؎

کسی کی نہیں سُنتا

کسی کی بات نہیں مانتا، بے پروا ہے، کسی کے سمجھانے پرعمل نہیں کرتا

مُرغی کی بانْگ کون سُنتا ہے

عورت کی بات کا کیا اعتبار، عورت کی ڈینگ کا کیا اعتبار

پیٹ کِسی کی نَہِیں سُنتا

مُرْغ کی بانْگ کو کَون سُنتا ہے

کم درجے کے آدمی کی طرف کون توجہ کرتا ہے

کاچھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَر٘تی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

کاٹھ کی تَل٘وار کاٹ نَہیں کَرْتی

ناکارہ چیز کارآمد نہیں ہوتی ؛ کمزور تدبیر بے فائدہ ہوتی ہے

قابُو کی بات نَہیں

طاقت سے زیادہ ہے

کَون سُنتا ہے

۔کوئی نہیں سنتا ہے۔ ؎

دَم مارنے کی جا نَہیں

کچھ کنے سننے کا موقع نہیں، بے اختیاری ہے، عذر کی گنجا ئش نہیں ؛ کو ئی چارہ نہیں

دَم بَھر کی خَبَر نَہیں

پتہ نہیں تھوڑی دیر میں کیا ہونے والا ہے

اِس کی نَہیں ہو رَہی

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

مَوت کی دارُو کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

رَہْنے بِھی دو

جھوٹ نہ بولو، باتیں نہ بناؤ، جب کسی بات کا یقین نہ آئے تو کہتے ہیں

پوسْتی کی آہ اُوپَری نَہیں جاتی

رک : پوستی کی آن٘چ الخ .

مِٹْتی نَہیں کَرَم کی ریکھا

قسمت میں لکھی بات ہو کر رہتی ہے ، مقدر کا لکھا اٹل ہے ۔

بُھوت کو پَتّھر کی چوٹ نَہیں لَگْتی

چونکہ بھوت کا جسم نہیں ہوتا اسے چوٹ نہیں لگتی، جس پر بھوت سوار ہواسے مارنا نہیں چاہیے

گیہُوں کی بال نَہیں دیکھی

ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے، یہ بھی معلوم نہیں کہ گیہوں کا پیڑ اور اس کی بال کیسی ہوتی ہے

مَوت کی دَوا کوئی نَہیں

موت کا کوئی علاج نہیں ہے ، ہر شخص کو مرنا ہے

وہ بِھی نَہ ہُوا

وہ بات بھی نہ ہو سکی ، وہ مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ وہ ذرا سا مقصد بھی حاصل نہ ہوا ؛ معمولی سی خواہش بھی پوری نہ ہوئی ۔

کَرْوَٹ بِھی نَہ لِی

ہرگز نہ مانا، توجہ نہ کی

چِلَم بِھی نَہ بَھرْوانا

معمولی خدمت بھی نہ لینا .

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

گیہُوں کی ہَضْم نَہیں ہوتی

دولت یا کسی قسم کی ترقی ہو جانے پر مزاج کا بدل جانا.

سَر اُٹھانے کی فُرصَت نَہیں

ذرا بھی فرصت نہیں، سخت مشغولیت ہے

وُہ بِھی دِن ہو

کوئی ایسا وقت بھی آئے گا جب اپنے ارمان پورے ہوں گے ۔

تِنْکا بِھی پاس نَہ رَہنا

مفلس ہوجانا، غریب ہوجانا، روپیہ بالکل خرچ ہوجانا، صفایا ہو جانا

سَوار ہونا

کُتّے کی پُون٘چْھ کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

طینت کو صحبت کا کچھ اثر نہیں ہوتا ، طبیعت کی کجی یا شرارت کبھی نہیں جاتی ؛ لاکھ کوشش کے باوجود جب کوئی تبدیلی نہ ہو تو کہتے ہیں.

بَتِّیس زَبان کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

بہت سے لوگوں کی دعا لگ ہی جاتی ہے.

کُہْنَہ سَوار

نِیمچَہ سَوار

پیادہ فوج کا وہ دستہ یا سپاہی جو چھوٹی تلوار سے لیس ہو ۔

ہَم سَوار

ایک سواری پر ساتھ بیٹھنے والا ، ساتھ سوار ہونے والا ؛ رک : ہم سوار ۔

بَتِّیس دان٘ت کی بھاکا خالی نَہیں جاتی

من٘ھ سے نکلی ہوئی بدشگونی کا اثر ضرور ہوتا ہے، بددعا یقیناً اثر کرتی ہے (بشیتر بد دعا یا کوسنے کے موقع پر مستعمل)

خُدا بِھی بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے اللہ اسے مزید دولت دیتا ہے، خدا دولت مند کو دیتا ہے

ہَتّی سَوار

ہاتھی سوار ۔

نیزَہ سَوار

نیزہ بردار گھڑسوار سپاہی ۔

ناقَہ سَوار

اونٹنی کو ہنکانے والا، سانڈنی کو چلانے والا، اونٹنی کو چلانے والا، ساربان

شَہْ سَوار

گھڑ سواری کے فن کا استاد، گھوڑے کی سواری کا ماہر

شاہ سَوار

گھوڑے كی سواری كا ماہر

بُھوت سَوار ہونا

آسیب مسلط ہونا، جن چڑھنا

خُون سَوار ہونا

۔کسی کے قتل پر کسی کا آمادہ ہونا۔ ؎

کَمْبَخْتی سَوار ہونا

بد بختی یا نحوست طاری ہونا ، بد قسمتی ہونا .

سَنَک سَوار ہونا

جنون ہونا ، دیوانگی میں آ جانا.

سَنِیچَر سَوار ہونا

چکر میں پڑنا، گردش میں آنا، مارے مارے پھرنا، گھومتے پھرنا

مَسْتی سَوار ہونا

جوش یا جذبے کا شدت سے طاری ہونا ۔

وَبال سَوار ہونا

مصیبت پڑنا، ادبار آنا، زوال آنا، عذاب نازل ہونا

وَہْم سَوار ہونا

کسی غلط خیال کا ذہن پر چھا جانا.

کُتّے کی دُم کَبھی سِیدھی نَہیں ہوتی

رک : کتے کی پونچھ کبھی سیدھی نہیں ہوتی.

مُوڈ سَوار ہونا

مزاجی کیفیت طاری ہونا ۔

دُھن سَوار ہونا

کوئی خیال ہر وقت رہنا

پُلاؤ کی رِکابی کَہیں نَہیں گَئی

جِنّْ سَوار رَہْنا

خبط رہنا، دھن رہنا

شامَت سَوار ہونا

بُرے دن آنا ، ادبار ونحوست میں مبتلا ہوجانا ۔

نَشَّہ سَوار ہونا

ُدھن لگ جانا ، غیر معمولی دلچسپی ہو جانا ۔

جِنّْ سَوار ہونا

کسی چیز کی دھن ہونا، خبط ہونا

شَیطان سَوار ہونا

رک : شیطان چڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا کے معانیدیکھیے

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

savaar kii bhii nahii.n suntaaसवार की भी नहीं सुनता

عبارت

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا کے اردو معانی

  • کسی کا بھی کہنا نہیں مانتا اگر بڑا ہو
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

सवार की भी नहीं सुनता के हिंदी अर्थ

  • किसी का भी कहना नहीं मानता अगर बड़ा हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوار کی بِھی نَہیں سُنتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words