تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sinuate" کے متعقلہ نتائج
sinuate کے لیے اردو الفاظ
sinuate کے اردو معانی
صفت
- نباتیات: خصوصاً: لہریے دار کناروں والا، کٹکھنے دار۔.
sinuate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- नबातीयात: ख़ुसूसन: लहरीए दार किनारों वाला, कटखने दार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sonata
ایک یا دو سازوں کے لیے تر تیب دی گئی مو سیقی، یگانہ یا دُگانہ (عموماً پیا نو کے ساتھ) عمو ماً کئی گیتوں پر مشتمل جن میں سے ایک دُھن (اکثر پہلی) یا زیادہ سو ناٹا کی شکل میں ہوتی ہیں۔.
سانٹا
(بیل وغیرہ کو ہنکانے اور ہاتھی کو لڑائی اور اُبھارنے کے لیے) قمچی، تازیانہ، آروار ڈنڈا، نیزہ یا آنکس وغیرہ، ایک طرح کا ہتھیار
sonata form
تین حصو ں پر مشتمل مو سیقی کی ایک بندش (یعنی مکھڑا، اٹھان اور دہراون) جس میں دو استھائیاں ہو تی ہیں۔.
سانٹے کی سَگائی سِیدھے ، تیل کی مِٹھائی سِیدھے
تبادلے کی شادی اور تیل کی مٹھائی اور برابر ہیں یعنی دونوں بے لُطف ہیں (سیدھے - اچھی رہے ، خُوب ہو).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sinuate)
sinuate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔