تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا" کے متعقلہ نتائج

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا کے معانیدیکھیے

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

tuutii kii aavaaz naqqaar KHaane me.n ko.ii nahii.n suntaaतूती की आवाज़ नक़्क़ार ख़ाने में कोई नहीं सुनता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا کے اردو معانی

  • بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

Urdu meaning of tuutii kii aavaaz naqqaar KHaane me.n ko.ii nahii.n suntaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut shor-o-gul me.n kamzor aavaaz ko ko.ii nahii.n sun saktaa, ba.De aadmiiyo.n kii raay ke saamne chhoTe aadamii kii raay par ko.ii tavajjaa nahii.n detaa hai ; bahut se aadmiiyo.n ke aage ek aadamii kii nahii.n chaltii

तूती की आवाज़ नक़्क़ार ख़ाने में कोई नहीं सुनता के हिंदी अर्थ

  • बहुत शोर-ओ-गुल में कमज़ोर आवाज़ को कोई नहीं सुन सकता, बड़े आदमीयों की राय के सामने छोटे आदमी की राय पर कोई तवज्जा नहीं देता है , बहुत से आदमीयों के आगे एक आदमी की नहीं चलती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone